• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ظاہر دے اچ پیر فریدن باطن دے اچ اللہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی، تراویح کے علاوہ جو حوالہ کا سوال ہے وہاں سے تھریڈ علیحدہ کر دیں!
جزاک اللہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! وہاں سے یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔ابتسامہ
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
ایک اہل الحدیث بھائی سے دیوبندی نے سوال کیا ہے کہ خلفاء راشدین نے 8 رکعت تراویح پڑھی ہے۔ وہ کہتا ہے کہ تحریر میں جواب چاہیے۔ خلفاء راشدین تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سات ہر ایک عمل میں شامل ہوتیں ۔۔۔اللہ عزوجل ان مقلدین کو ھدایت نصیب کریں۔ آمین

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
Top