• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت عامر بھائی کے پاس فورم اوپن نہیں ہو رہا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم!
@شاکر بھائی! عامر بھائی کے پاس فورم اوپن نہیں ہو رہا۔ یہ ایرر ہے
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میرے پاس بھی بار بار بند ہو رہا ہے۔۔۔ تھوڑی دیر کے لئے اویلیبل ہوتا ہے اور پھر یہی ایرر آجاتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث کی ڈومین کو حال ہی میں لینکس سرور سے ونڈوز سرور پر لے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ حدیث پراجیکٹ کے لئے ونڈوز پلیٹ فارم کی فراہمی تھی۔ ڈی این ایس سرورز میں بنیادی تبدیلی کی وجہ سے، عین ممکن ہے کہ جن کے پاس فورم اوپن ہو رہا ہے ان کے پاس بھی آئندہ کچھ گھنٹوں تک فورم بند ہو جائے۔ لیکن یہ عارضی تعطل ہوگا اور ان شاءاللہ چوبیس گھنٹے کے اندر یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کسی بھی سائٹ کی ڈی این ایس میں تبدیلی کا مطللب کہ سائٹ کا اپنا آئی پی ایڈریس بدل گیا ہے۔ اب یوزرز کے انٹرنیٹ سروس پرووائڈر پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ڈی این ایس کیشے کو کب فلیش کرتے ہیں یعنی پرانے آئی پی کو ڈیلیٹ کر کے نیا آئی پی ایڈریس کب تک حاصل کرتے ہیں۔ اس لئے اس ضمن میں ہم یہاں سرور کی جانب سے کچھ کر نہیں سکتے۔ آپ کو انتظار ہی کرنا پڑے گا یا پھر اوپر عامر بھائی نے جس سائٹ کا لنک دیا ہے اس سے فورم براؤز کر لیں۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ آج ایک دو ﺑﺎﺭ ﺑﻨﺪ
ﮨﻮﺎ ﮨﮯ۔۔۔ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ
بعد ﺍﻭﯾﻠﯿﺒﻞ ﮨﻮگیا تھا ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
یہ ﺍﯾﺮﺭ نہیں ﺁیا ﮨﮯ۔
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
محدث کی ڈومین کو حال ہی میں لینکس سرور سے ونڈوز سرور پر لے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ حدیث پراجیکٹ کے لئے ونڈوز پلیٹ فارم کی فراہمی تھی۔
یہ تو ایک بڑی غلطی ہے۔ لینکس سرور ہی عصر حاضر میں secured مانا جاتا ہے۔ ونڈوز پراجیکٹ کے لئے کوئی علیحدہ سرور لیا جا سکتا تھا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث کی ڈومین کو حال ہی میں لینکس سرور سے ونڈوز سرور پر لے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ حدیث پراجیکٹ کے لئے ونڈوز پلیٹ فارم کی فراہمی تھی۔ ڈی این ایس سرورز میں بنیادی تبدیلی کی وجہ سے، عین ممکن ہے کہ جن کے پاس فورم اوپن ہو رہا ہے ان کے پاس بھی آئندہ کچھ گھنٹوں تک فورم بند ہو جائے۔ لیکن یہ عارضی تعطل ہوگا اور ان شاءاللہ چوبیس گھنٹے کے اندر یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کسی بھی سائٹ کی ڈی این ایس میں تبدیلی کا مطللب کہ سائٹ کا اپنا آئی پی ایڈریس بدل گیا ہے۔ اب یوزرز کے انٹرنیٹ سروس پرووائڈر پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ڈی این ایس کیشے کو کب فلیش کرتے ہیں یعنی پرانے آئی پی کو ڈیلیٹ کر کے نیا آئی پی ایڈریس کب تک حاصل کرتے ہیں۔ اس لئے اس ضمن میں ہم یہاں سرور کی جانب سے کچھ کر نہیں سکتے۔ آپ کو انتظار ہی کرنا پڑے گا یا پھر اوپر عامر بھائی نے جس سائٹ کا لنک دیا ہے اس سے فورم براؤز کر لیں۔
جیسا کہ شاکر بھائی نے کہا تھا ٢٤ گھنٹوں کے اندر ہی میرا مسلہ ختم ہو گیا، الحمد للہ
جزاک الله خیر
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ تو ایک بڑی غلطی ہے۔ لینکس سرور ہی عصر حاضر میں secured مانا جاتا ہے۔ ونڈوز پراجیکٹ کے لئے کوئی علیحدہ سرور لیا جا سکتا تھا۔
بھائی جان، دراصل ہم جس ہوسٹنگ پر ہیں، وہ ہمیں کسی بھی سب ڈومین کا پلیٹ فارم مین ڈومین سے علیحدہ رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ فی الحال تو چونکہ فوری طور پر حدیث پراجیکٹ پر کام کرنے کے لئے ونڈوز سرور درکار تھا اور ہم نے حدیث پراجیکٹ بھی مین ڈومین پر ہی لانچ کرنا ہے، لہٰذا عارضی بنیادوں پر یہ سیٹ اپ ہوا ہے۔ مستقل قریب میں ان شاءاللہ فورم کو پھر سے لینکس پر ہی لے کر جائیں گے اور دیگر تمام سب ڈومین بھی لینکس پر ہی رہیں گے۔
 
Top