• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
جزاک اللہ خیر ، کوئی ایسی جلدی کی ضرورت بهی نہیں ، پریشانی بهی نہیں نہ ہی قابل پرسش ہے ۔ بجز احتیاط ایسا اس لیئے کہا گیا کہ نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نا لے لیں قارئین ۔
اللہ آپکو خوش رکہے ۔ دنیا و آخرت میں کامیابی دے ۔
والسلام
آمین، جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
کسی کی چھوٹی غلطی کی بنا پر اس کی بڑی اچھائی کو نہ بھولو!

محاسبہ کرو کہ تمہاری جدوجہد رحمٰن کے لیے ہیں یا شیطان کے لیے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کسی کی چھوٹی غلطی کی بنا پر اس کی بڑی اچھائی کو نہ بھولو!

محاسبہ کرو کہ تمہاری جدوجہد رحمٰن کے لیے ہیں یا شیطان کے لیے ۔
جنکی چهوٹی غلطیوں کی اصلاح ہو جاتی هے وہ بڑی غلطیاں کرنے سے بچ جاتے ہیں ۔
جو اپنی چوٹی سے چهوٹی غلطیوں پر ندامت محسوس کرتے ہیں ان سے بڑی غلطیاں سرزد نہیں ہوتیں ۔
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
جنکی چهوٹی غلطیوں کی اصلاح ہو جاتی هے وہ بڑی غلطیاں کرنے سے بچ جاتے ہیں ۔
جو اپنی چوٹی سے چهوٹی غلطیوں پر ندامت محسوس کرتے ہیں ان سے بڑی غلطیاں سرزد نہیں ہوتیں ۔
جزاک اللہ خیرا، اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔
جس طرح نئے درخت لگانے کے ساتھ ساتھ پرانے درختوں کی دیکھ بال ضروری ہے اسطرح غیر مسلموں کو دعوت دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی اصلاح بھی ضروری ہے ۔
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
سائنس کا علم اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا فضل ہے کیونکہ اس سے ’’ اصل علم ‘‘ ، کو پھیلانا آسان ہے ۔
 
Top