• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ بن زبیر کی ایک رویت کی تحقیق درکار ہے۔

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
اسلام علیکم
اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔
روایت کا ترجعہ لکھ رہا ہوں ۔
عبدللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ جب بھی نما ز میں کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ لٹکا دیتے تھے ۔
جزاک اللہ خیر

 

اٹیچمنٹس

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
درج بالاطریق ہی سے مختصرا امام ابن ابی شیبہ نے بھی اس روایت کو یوں نقل کیا ہے۔
امام ابن أبي شيبة رحمه الله (المتوفى235)نے کہا:
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ إذَا صَلَّى يُرْسِلُ يَدَيْهِ.[مصنف ابن أبي شيبة. سلفية: 1/ 391 رقم 3971]

اس کی سند صحیح ہے۔
 
Top