محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 727
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 11 | ای پی: 97
عذاب قبر کی تاویل کرنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ميت کو اس قبر میں عذاب نہیں ہوتا جہاں اسے دفن کیا جاتا ہے بلکہ اسے الگ سے برزخی قبر دی جاتی ہے، اس ویڈیو میں دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ قبر سے مراد وہی قبر ہے جس میت کو دفن کیا جاتا ہے اور یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اسی قبر میں ہی میت کو عذاب دیا جاتا ہے. تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!