• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی فونٹ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی! میں نے اسے چیک کیا ہے، کنگ فہد کی خوبصورتی کے مقابلے میں یہ تو کچھ بھی نہیں ہے۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١1﴾
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿2٢﴾ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٣3﴾مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ﴿4٤﴾إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥5﴾ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ ﴿٦6﴾صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ﴿٧7﴾
(سورۃ الفاتحہ)​

پی ڈی ایم ایس سلیم قرآن فونٹ کی خوبصورتی
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ

محترم بھائی! میں نے اسے چیک کیا ہے، کنگ فہد کی خوبصورتی کے مقابلے میں یہ تو کچھ بھی نہیں ہے۔
اب محترم شاکر بھائی بتائیے کون سا فونٹ زیادہ خوبصورت ہے؟
محترم بھائیو ! دونوں ہی فونٹ خوبصورت ہیں اور اس کے علاوہ اور بھی فونٹ ہیں جن میں ٹیکسٹ خوبصورت نظر آتا ہے، ویسے بھی کہتے ہیں کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے اور بقول شخصے :
پسند اپنی اپنی خیال اپنا اپنا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top