• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے؟؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم،
میں کچھ عربی کتابوں کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ میرے حلقہ میں دوست احباب عربی نہیں جانتے اور وہ دین سے آگائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے میں کچھ کتابوں کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں۔
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کسی بھی عربی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے؟
واسلام،
محمد اسد
 
Top