• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کو ان پیج میں کیسے منتقل کرتے ہیں؟

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم
میرے کچھ سوالات ہیں
بھائی اگر فورم سے کوئی پوسٹ کی امیج بنانی ہو تو کیسے بناتے ہیں

اور میں انپیج ٢٠٠٩ استعمال کر رہا ہو جس پہ اگرکوئی پوسٹ کاپی کرو تو ؟؟؟؟؟ ایسے نظر آتا ہے،، اگر اردو کسی طریقے سے کاپی کر بھی لوں تو عربی ؟؟؟؟ ایسے نظر آتی ہے
برائے مہربانی اس کا حل بتا دیں
جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام علیکم
میرے کچھ سوالات ہیں
بھائی اگر فورم سے کوئی پوسٹ کی امیج بنانی ہو تو کیسے بناتے ہیں

اور میں انپیج ٢٠٠٩ استعمال کر رہا ہو جس پہ اگرکوئی پوسٹ کاپی کرو تو ؟؟؟؟؟ ایسے نظر آتا ہے،، اگر اردو کسی طریقے سے کاپی کر بھی لوں تو عربی ؟؟؟؟ ایسے نظر آتی ہے
برائے مہربانی اس کا حل بتا دیں
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
امیج بنانے کے لئے بجائے تحریر کو ان پیج میں پیسٹ کرنے کے اگر آپ ورڈ میں پیسٹ کریں تو امید ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
البتہ اگر آپ کو فائنل تصویری شکل ہی بنانی ہے تو پھر دو طریقے ہیں یا تو آپ فورم سے تحریر کو کاپی کر کے ورڈ میں پیسٹ کریں اور پھر ورڈ سے امیج بنا لیں۔
ورڈ سے امیج بنانے کے بھی دو طریقے ہیں: یا تو ورڈ سے پی ڈی ایف بنائیں اور پی ڈی ایف سے تصویری شکل میں محفوظ کر لیں۔ یا پھر براہ راست ورڈ سے امیج بنانے والا کوئی سافٹ ویئر یہاں سے ڈھونڈ کر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

دوسرا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اسکرین شاٹس لے لیں۔ کچھ ایڈوانس قسم کے اسکرین شاٹس مینجر ٹائپ سافٹ ویئرز آتے ہیں، جن کی مدد سے متعلقہ ٹیکسٹ کو ہائی لائٹ کر کے اس کا اسکرین شاٹ لیا جا سکتا ہے جو تصویری شکل میں محفوظ ہو جاتا ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ان پیج میں لکھا ہوا مواد کو یہاں پر کیسے کاپی کر سکتے ہیں۔ اس کا کوئی حل ہے آپ کے پاس؟؟؟
جی بھائی جان آج کےدورمیں کس بات کام کا کوئی حل نہیں ہے۔؟
یہاں سے آپ ان پیج تھری ڈاؤنلوڈ کریں
InPage 3 Professional 3.05Patch.rar
Inpage Pro 3.0.5.rar
ان پیج تھری کی انسٹالیشن اور کنورژن کا مکمل طریقہ کار جاننے کےلیے آپ یہاں کلک کریں۔
اور پھر ایک کام کریں کہ جس ان پیج فائل کو آپ اس یعنی ’’ان پیج تھری‘‘ میں اوپن کرنا چاہتے ہیں اس کی ایک کاپی بنالیں (کیونکہ کوئی بھی فائل ان پیج تھری میں ایک بار اوپن ہوجائے تو وہ اور کسی ان پیج میں اوپن نہیں ہوتی)اور پھر اسی ان پیج میں اوپن کی گئی فائل میں موجود ڈیٹا کو آپ فورمز وغیرہ میں کاپی پیسٹ کریں ۔ان شاءاللہ نہ اردو میں اورنہ عربی میں ؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے مسائل نظر نہیں آئے گے اورنہ ہی اس کے علاوہ کوئی ایرر ۔بس کاپی پیسٹ کے بعد کاپی کیے ہوئے مواد کی دیکھ بھال کرنی ہوگی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی بھائی جان آج کےدورمیں کس بات کام کا کوئی حل نہیں ہے۔؟
اور پھر ایک کام کریں کہ جس ان پیج فائل کو آپ اس یعنی ’’ان پیج تھری‘‘ میں اوپن کرنا چاہتے ہیں اس کی ایک کاپی بنالیں (کیونکہ کوئی بھی فائل ان پیج تھری میں ایک بار اوپن ہوجائے تو وہ اور کسی ان پیج میں اوپن نہیں ہوتی)اور پھر اسی ان پیج میں اوپن کی گئی فائل میں موجود ڈیٹا کو آپ فورمز وغیرہ میں کاپی پیسٹ کریں ۔ان شاءاللہ نہ اردو میں اورنہ عربی میں ؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے مسائل نظر نہیں آئے گے اورنہ ہی اس کے علاوہ کوئی ایرر ۔بس کاپی پیسٹ کے بعد کاپی کیے ہوئے مواد کی دیکھ بھال کرنی ہوگی۔
السلام علیکم
ان پیج سے کاپی کر کے ڈائیریکٹ فورم پر پوسٹ کرنے سے بہت سارے الفاظ بگڑ جاتے ہیں۔جس کی سیٹنگ کا طریقہ کار شاکر بھائی نے سکھایا تھا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
ان پیج سے کاپی کر کے ڈائیریکٹ فورم پر پوسٹ کرنے سے بہت سارے الفاظ بگڑ جاتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان ہاتھ ہولا رکھا کریں نئیں بگڑیں گے۔(ابتسامہ) ہم تو کاپی پیسٹ ہی لگاتے ہیں اب آپ کو یہ مسئلہ کیوں آتا ہے وہ آپ کو ہی معلوم ہوگا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان ہاتھ ہولا رکھا کریں نئیں بگڑیں گے۔(ابتسامہ) ہم تو کاپی پیسٹ ہی لگاتے ہیں اب آپ کو یہ مسئلہ کیوں آتا ہے وہ آپ کو ہی معلوم ہوگا۔
بھائی جان،کسی لفظ پر w,t,rاور1اور دیگر حروف لکھے آ جاتے ہیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی جان،کسی لفظ پر w,t,rاور1اور دیگر حروف لکھے آ جاتے ہیں۔
ہاں جی بھیا
نمبرنگ، صلی اللہ، رضی اللہ، رحمہ اللہ، وغیرہ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔وہ بھی اس فائل میں کہ جس میں ان چیزوں پر مینویل کام نہ کیا گیا ہو۔مثال صلی اللہ علیہ وسلم ایسے نہ لکھا ہو بلکہ ﷺ لکھا ہو تب اس طرح کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
 
نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
ونڈو سیون میں ایک سافٹ وئیر ہے۔ جس کا نام ہے۔ "snipping tool
آپ اس کی مدد سے اپنی پوسٹ کو ڈائریکٹ امیج بنا سکتے ہیں بہت ہی آسان ہے اسکا استعمال۔

یہ دیکھئیے۔
 
Top