• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عرس کا ’مبارک وروحانی‘ پروگرام!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہاہاہا۔۔۔ انس بھائی نے آج دیکھا ہے۔۔۔ اب تو اہل بدعت نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ یہ ہمارا پوسٹر ہے بھی نہیں، کیونکہ اس پوسٹر کی وجہ سے اہل بدعت کو بہت شرمندگی اٹھانی پڑی ہے۔
مزید یہاں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
اصل میں فیس بک پر ایک اور اسی طرح اشتہار گردش کر رہا ہے جس کے ذریعے یہ واضح کرنےکی کوشش کی گئی ہے کہ اوپر والا اشتہار جس میں جانوروں کی لڑائی وغیرہ کی باتیں ہیں یہ غلط تیار کیا گیا ہے صرف بدنام کرنے کے لیے ۔ اصل اشتہار میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
حقیقت اللہ بہتر جانتا ہے ۔
اشتہار پر جو پتہ درج ہے اس علاقے کو کوئی رکن جانتا ہے ؟
بلکہ اشتہار پر اشتہار بنانے والے کا نمبر لکھا ہوا ہے ، پاکستان میں مقیم اراکین میں سے کسی کو اس پر رابطہ کرکے حقیقت حال معلوم کرنا چاہیے ۔
( اگر کسی رکن کے پاس وہ اشتہار ہے جس کو اصل کہا جارہاہے تواس کو بھی یہا لگادیں تاکہ معاملے کو دونوں پہلو واضح رہیں ) ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ اصل اشتہار "کتوں کی لڑائی" والا ہی ہے، کیونکہ جب اس پر تنقید آئی تب فوری طور پر یہ جو اشتہار ہے یہ سامنے نہیں آیا، بعد میں ہفتے دو ہفتے بعد یہ اشتہار دکھا کر کہا گیا کہ اصل یہ ہے۔
 
Top