• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عرش والے ہماری سزا تیار رکھنا !!!!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
الحمد للہ مجاہدین تحریک طالبان مسلمانوں کے ہمدرد وغمخوار ہیں ۔ انہی مسلمانوں کی خاطر وہ امریکہ کے خلاف قتال میں مصروف ہیں۔مجاہدین کبھی بھی عام مسلمانوں کے خلاف کسی کاروائی کو انجام نہیں دیا ہے۔مجاہدین نے تو پاکستانی فورسز اور ان کی خفیہ ایجنسیوں اور ان کی پولیس کو نشانہ بنایا ہے ۔ اور کو نشانہ بنانے کی وجہ یہ ہے کہ وہ امریکی حکم پر مجاہدین اسلام کے خلاف صلیبی جنگ کا لشکر ہیں ۔ مجاہدین اسلام نے ان امن لشکروں کو بھی نشانہ بنایا ہے جو کہ اس ملک کی فوج اور ایجنسیوں کی حمایت میں مجاہدین کے خلاف صلیبی جنگ میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔ لہٰذا یہ دعویٰ کرنا کہ مجاہدین کی جنگ پاکستان کے مسلمانوں سے ہے محض ایک دھوکہ اور فراڈ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔
ابوبصیر صاحب نے دعویٰ کیا تھا کہ شام میں مسلمانوں کی نمائندہ جماعت جیش الحر ہے ۔ تو ہم جماعۃ الدعوۃ اور اس کے امیر جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ شام میں جاکر جیش الحر کے ہمراہ سنی مسلمانوں کی مدد کریں اور روافض اور نصیری کفار کے خلاف جہاد میں حصہ لیں۔اور شام کی مرتد فوج کے خلاف اپنے وہ فائٹر شام بھیج دیں جو کہ آئی ایس آئی کے شانہ بشانہ مجاہدین اسلام کے خلاف جنگ کرنے میں مصروف عمل ہیں۔
اور اگر آپ نے اور آپ کی جماعۃ الدعوۃ نے ایسا نہ کیا تو پھر عرش والے کی مقرر کردہ سزا بھگتنے کے لئے تیار رہیں۔ کیونکہ آپ نے روافض کی قربت کی بناء پر شام کے سنی مسلمانوں کو تنہاء چھوڑ دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا دعویٰ ہے کہ ہم چندہ اسی بنیاد پرلیتے ہیں کہ مسلمانوں کی فلاح وبہبود کا کام کریں ۔ اس وقت آپ کی قائم کردہ این جی او فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی سب سے زیاد ضرورت شام کے سنی مسلمانوں کو ہے۔ سعدی ٹاؤن کا پانی صاف کرنے کے بجائے آپ شام کو سدھاریں جہاں پر رافضی سنی مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔ سعدی ٹاؤن کا پانی تو کے ایم سی والے صاف کردیں گے جب انہیں تنخواہیں ملنے لگے گیں۔آپ پریشان نہ ہوں۔
سعدی ٹاؤن میں صفائی کا عمل زیادہ سے زیادہ چندے کا حصول ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں!!!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
عرش والے ہماری سزا تیار رکھنا
استغفر اللہ۔
ابو بصیر بھائی کم از کم آپ ایسے ٹائیٹل اور اس طرح کے الفاظ کےاستعمال میں احتیاط برتیں۔
ہمیں ہر صورت اللہ تعالی کے عذاب سے پناہ مانگنی چاہیئے ۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
السلام علیکم ،

استغفر اللہ۔
ابو بصیر بھائی کم از کم آپ ایسے ٹائیٹل اور اس طرح کے الفاظ کےاستعمال میں احتیاط برتیں۔
ہمیں ہر صورت اللہ تعالی کے عذاب سے پناہ مانگنی چاہیئے ۔
کہتے ہیں، دنیا میں کوئی لفظ نیا نہیں ہوتا، انسان کا انداز گفتگو ہی اُسے نیا بناتا ہے۔
ہمیں ہر حال میں اللہ سے پناہ طلب کرتے رہنا چاہیے۔ اللہ رب العزت پوری امت مسلمہ پررحم فرمائے۔ آمین
 
Top