• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشرہ مبشرہ (رضوان اللہ علیہم) کی تفصیل یہ ہے ۔۔۔

شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
آپ کے شیعہ ساتھی اعتصام نے عشرہ مبشرہ والی حدیث پر بلاوجہ اعتراض کیا ہے کہ یہ حدیث بخاری مسلم میں کیوں نہیں؟ آپ کا اس کی حمایت کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ بھی اس کے حامی ہیں۔ یہ اعتراض تو تب کیا جائے جب اہل سنت میں کسی ایک نے بھی یہ دعویٰ کیا ہو کہ بخاری مسلم میں تمام صحیح جمع کر دی گئی ہیں اور جو حدیث ان میں نہیں وہ صحیح نہیں!
آپ لوگوں کا وطیرہ ہے کہ اہل سنت پر بلاوجہ ایسے اعتراض برائے اعتراض کرتے ہیں جن کے آپ خود بھی قائل نہیں ہوتے۔

جس پر میں نے الزامی جواب دیا کہ اگر آپ کے نزدیک یہی اصول ہے تو حديث من كنت مولاه فعلي مولاه کو صحیحین (بخاری ومسلم) سے دکھائیے۔ جواب میں آپ نے صحیح بخاری سے غیر متعلق حدیث پیش کر دی۔

صحیحین سے من كنت مولاه فعلي مولاه کے الفاظ دکھائیے۔

ورنہ اقرار کریں کہ ہم نے بغض میں اعتراض برائے اعتراض کیا تھا۔
 
Top