• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ توحید پر زبردست بیان اور بریلوی دلائل کا جائزہ

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ اللہ کی زات غنی ہے کسی کی محتاج نہیں باقی مخلوق کی ہر صفت اللہ کی محتاج ۔اللہ صفات ذاتی ۔لامحدود ۔مخلوق کی محدود۔کوئی بریلوی یہ نہیں کہتا کہ جی حضور کی صفات لا محدود۔باقی ہم سجدہ وغیرہ کے بھی قائل نہیں جو کرتے ہیں وہ جاہل ہیں ان کے کام کو اہل سنت سے منسوب کرنا بہتان ہیں۔پھر رہ گئی الہ کے اطلاق کی بات تو الوہیت کسی کو عطا نہیں ہو سکتی ۔باقی اللہ نے کسی کو الہ کہا نہیں بلکہ اس بات کا حکم دیا ہے کہ کسی کو الہ نہیں بنانا چاہیے۔اور اگر مسلمان کی قبر کو گرانا جائز ہے تو صحابہ نے حضور کی قبر انور کوہان کی طرح کیوں بنائی؟۔حضرت سفیان بن سمار کہتے ہیں کہ ہم نے دیکھا کہ حضور کی قبر کوہان کی طرح اٹھی ہوئی تھی
 
Last edited:
Top