• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور رائے ونڈ مرکز کے امام

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر امام کے بارے میں رائے ونڈ مرکز کے امام اور مقیم مولانا جمیل صاحب اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مفتی شیر محمد علوی صاحب کی گفتگو
سلام مسنون کے بعد۔۔۔۔۔۔

مفتی شیر محمد صاحب: جی

مولانا محمد جمیل : محمد جمیل بات کر رہا ہوں رائے ونڈ سے

مفتی شیر محمد علوی: اهلاوسهلا اهلا وسهلا مرحبا

مولانا جمیل: آپ مفتی صاحب خیریت سے ہیں

مفتی صاحب۔ اللہ کا احسان الحمد اللہ بارک اللہ تعالی فی الدرین

مولانا جمیل: میرے پاس تقریبا چالیس آدمی سرگودھا سے آئے بیٹھے ہیں ایک امام کے بارے میں
مفتی صاحب: اچھا، اللہ خیر کرے۔۔۔

مولانا جمیل: امام کا عقیدہ جو مماتیوں کاعقیدہ ہے وہ ہے اور یہ لوگ کہتے ہیں ان کے پیھیے نماز نہیں ہوتی۔

مفتی صاحب: جی

مولنا جمیل: یہ میرے پاس اب سارے بیٹھے ہیں وہ امام بھی بیٹھا ہے عقیدہ اس کا مماتیوں والا ہے اب یہ کہہ رہا ہے جو علماء دیوبند کا عقیدہ ہے وہی میرا عقیدہ ہے اب یہاں پر اجمالی یہ کہہ رہا ہے یہ پوچھتے ہیں کہ مفتی صاحب بتائیں اس کے پیھیے ہماری نماز ہو تی ہے کہ نہیں ہوتی؟

مفتی صاحب: اس سے علماء دیوبند کے عقیدہ کی وضاحت پوچھنی چاہیے کہ وہ علماء دیوبند کا عقیدہ کیا مانتا ہے حیات الانبیاء علیہم السلام کے بارے میں؟

مولنا جمیل صاحب )مماتی مولوی سے( بتاکھڑے ہو کر بول ان کو بھی سنا مفتی صاحب بھی سنیں

مماتی مولوی: میرا عقیدہ حیات الانبیاء کا عالم برزخ میں ان کی حیات ہے

مفتی صاحب: ۔برزخ سے کیا مراد ہے ؟؟

مماتی مولوی: قبر میں

مفتی صاحب: روح کا تعلق بدن سے ہے کہ نہیں ؟؟

مماتی مولوی: تھوڑا سا۔۔۔ جیسے علماء دیوبند کہہ رہے ہیں۔

مفتی صاحب: نہیں نہیں پوری بات بتائو گڑبڑ نہ کرو۔ علماء دیوبند کا عقیدہ یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی قبروں مین زندہ ہیں بتعلق روح۔ روح کا تعلق ہے اور وہاں پڑھا گیا صلوۃ اسلام خود سنتے ہیں دور سے پڑھا جائے تو فرشتے پہنچاتے ہیں یہ ہے علمائے دیوبند کا عقیدہ۔
مماتی مولوی: میں اس کا اقرار کرتا ہوں

مفتی صاحب: تعلق روح اور صلوۃ سلام کے سماع کے ساتھ؟ دیکھو مولوی صاحب جھوٹ نہ بولو یہ کہ دنیا کی زندگی جوچند روزہ ہے ختم ہو جائے گی امامت آپ کو اور مل جائے گی صرف امامت بچانے کے لیے جھوٹ مت بولنا۔

مماتی مولوی: جھوٹ نہیں سچ کہہ رہا ہوں۔

مفتی صاحب: آپ کا مماتیوں کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ یہ آپ کی شکایت کیوں لے کر آئے ہیں؟

مولانا محمد جمیل: بول مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ مماتیوں کے ساتھ آپ کا کیا تعلق ہے یہ لوگ شکایت کیوں لے کر آئے؟

مماتی مولوی: کیونکہ شرک کے موضوع پر جب میں بیان کرتا ہوں اس وقت میں آیات وغیرہ پڑھتا ہوں تو اس سے ان کو اشکال ہے میں عام بیان کرتا ہوں یہ اس طرف لے آتے ہیں۔

مفتی صاحب: آخر ہم لوگ بھی بیان کرتے ہیں ہمارے بارے میں ہمارے مقتدی یہ نہیں کہتے

مماتی مولوی: جو قرآن میں توحید والی آیات ہیں جب ان کو بیان کرتا ہوں لا یسمعون وغیرہ

مفتی صاحب: میرے عزیز سارے علماء دیوبند آیات توحید بیان کرتے ہیں لیکن کبھی حیات انبیاء کے انکار کا شبہ بھی پیدا نہیں ہوتا کوئی مقتدی شکایت لے کر نہیں آیا آپ کے بارے میں یہ شکایت کیوں آئی ہے؟ آخر کوئی بات ہو گی جو یہ شکایت لے کر آئے پہاں۔ آپ نے پڑھا کہاں ہے ؟

مماتی مولوی: میں نے پڑھا ہے جامعہ صدیقیہ اشاعت التوحید گوجرانوالہ میں

مفتی صاحب: قاضی شمس الدین کا؟

مماتی مولوی: جی

مفتی صاحب: وہا ں تو یہ پڑھایا جاتا ہے جو عقیدہ مماتیوں کا ہے۔

مماتی مولوی: جی ہاں

مفتی صاحب: تو پھر ان کا اشکال صحیح ہے۔

مماتی مولوی: جی ہاں

مفتی صاحب: پھر آپ اپنی امامت بچانے کے لیے یہ بات کر رہے ہیں میرے عزیز ایسا نہیں کرنا چاہیے امامت اور مل جائے گی آپ کو۔ اگر آپ علماء دیوبند کو حق سمجھتے ہیں اور یقینا وہی حق ہیں اور ان کا عقیدہ المہند کے اندر لکھا ہوا ہے اور یہ سارے علماء دیوبند اس بات کے قائل ہیں کہ سارے انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں بتعلق روح اور وہاں پڑھا گیا صلوۃ وسلام خود سنتے ہیں دور سے پڑھا جائےتو فرشتے سناتے ہیں مولانا سرفراز نے اس پر کتاب لکھی ہے تسکین الصدور جو کہ کئی سو صفحے کی کتاب ہے اورآب حیات حضرت نانوتوی نے کتاب لکھی اور نامعلوم کنتے حضرات نے اس پر لکھا ہے علامہ خالد صاحب نے مقام حیات لکھی ہے تو آپ لوگوں کو دھوکہ نہ دیں جو صحیح بات ہے وہی کہنی چاہیے۔

مولانا جمیل: اس کے پیچھیے اب مقتدی نماز پڑھیں کیا کریں۔

مفتی صاحب: مفتی صاحب یہ تو بات صاف نہیں کر رہا یہ تقیہ کر رہا ہے تقیہ۔

مولانا جمیل: اب تقیہ کر رہا ہے تو مقتدیوں کو کیا حکم ہے۔

مفتی صاحب: جن کو امام رکھنے ہٹانے کا اختیار ہے ان کی نماز ان کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہو گی یہ اہل بدعت میں سے ہیں۔

مولانا محمد جمیل:
یہ اہل بدعت ہیں نماز مکروہ تحریمی ہو گی یہ مفتی صاحب فرما رہے ہیں۔

مفتی صاحب: اور واجب الاعادہ ہو گی جن لوگوں کو امام کے رکھنے ہٹانے کا اختیار ہے اور جن لوگوں کو اچھا امام مل سکتا ہے متبع سنت صحیح العقیدہ ان کی نماز بھی ان کے پیچھے مکروہ تحریمی ہو گی۔

مولانا محمد جميل: اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے ۔

حوالہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

کیا کوئی سچا حنفی
@محمد باقر جیسا یہ بتانا پسند کرے گا کہ حق پر کون ہے
حیاتی دبندی
یا
مماتی دیوبندی
اور ساتھ اگر یہ بھی بتا دے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41

کیا کوئی سچا حنفی
@محمد باقر جیسا یہ بتانا پسند کرے گا کہ حق پر کون ہے
حیاتی دبندی
یا
مماتی دیوبندی
اور ساتھ اگر یہ بھی بتا دے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی
لولی بھیا کیا کوئی سچا اہل حدیث یہ بتانا پسند کریں گاکہ اہل حدیث اکابریں کا حیات النبی فی القبر و سماع النبی فی القبر کا عقیدہ حق ہے یا باطل؟؟؟
1.jpg

2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg

مذکورہ بالا عقیدہ رکھنے والے علمائے اہل حدیث مشرک تھے یا موحد؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میرے بھایئو خود دیکھ لیں احناف کی دلیل اہلحدیث کی کتب ہیں - ابتسامہ -

میرا سوال اب بھی باقی ہے -

کیا کوئی سچا حنفی
@محمد باقر جیسا یہ بتانا پسند کرے گا کہ حق پر کون ہے
حیاتی دبندی
یا
مماتی دیوبندی

اور ساتھ اگر یہ بھی بتا دے کہ امام ابو حنیفہ رحم اللہ حیاتی دیوبندی تھے یا مماتی دیوبندی

اب مقلد اگر جاہل نہیں ہوتا تو اور کیا ہوتا ہے - اپنے آپ کو حنفی کہنے والے بیچارے اپنے امام کا عقیدہ بھی نہیں لکھ سکتے یہاں -

یہ دیوبندی حیاتی اور مماتی بنے پھرتے ہیں اور اپنے امام کے بارے میں پتا ہی نہیں کہ ان کا عقیدہ کیا تھا

ہے نہ مزے کی بات

آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا - ابتسامہ

اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ان بیچاروں کی یہ پرانی عادت ہے کہ جب بھی احناف کی کتب پیش کی جاتی ہیں - ان کی دلیل یہی ہوتی ہے کہ فلاں نے یہ کہا - فلاں نے یہ کہا -

لیکن بیچاروں کو یہ پتا ہی نہیں کہ عقیدہ کے بارے میں ان کے امام نے کیا کہا -
ابتسامہ
 
میرا جواب جناب کے گلے کا انٹا بنا ہوا ہے ،کیوں جواب دینے سے شرماتے ہو!کیا کوئی سچا اہل حدیث نہیں جو جواب دے
حیاتی اکابرین اہل حدیث کے عقائد

مذکورہ بالا عقیدہ رکھنے والے علمائے اہل حدیث مشرک تھے یا موحد؟؟؟
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بار بار اس فورم پر یہ بات دہرائی جاتی ہے کہ (مقلد جاہل ہوتا ہے؟)
اس فورم کا کوئی اہل علم (جناب خضر حیات صاحب ،جناب انس نضر صاحب ، جناب ابو الحسن علوی صاحب وغیرہ)یہ بتانا پسند کریں گےکہ کیا صرف "حنفی مقلد " جاہل ہوتا ہے یا مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین بھی جاہل ہیں؟؟؟کیونکہ تقلید تو یہ بھی کرتے ہیں ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
بار بار اس فورم پر یہ بات دہرائی جاتی ہے کہ (مقلد جاہل ہوتا ہے؟)
اس فورم کا کوئی اہل علم (جناب خضر حیات صاحب ،جناب انس نضر صاحب ، جناب ابو الحسن علوی صاحب وغیرہ)یہ بتانا پسند کریں گےکہ کیا صرف "حنفی مقلد " جاہل ہوتا ہے یا مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین بھی جاہل ہیں؟؟؟کیونکہ تقلید تو یہ بھی کرتے ہیں ۔
یہ تو زیلھی حنفی ہی بتا سکتے ہیں -

مقلد جاہل ہوتا ہے - ١.jpg
مقلد جاہل ہوتا ہے - ٢.jpg
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں اِدھر اُدھرکی نہ ہانکیں!
بار بار اس فورم پر یہ بات دہرائی جاتی ہے کہ (مقلد جاہل ہوتا ہے؟)
اس فورم کا کوئی اہل علم (جناب خضر حیات صاحب ،جناب انس نضر صاحب ، جناب ابو الحسن علوی صاحب وغیرہ)یہ بتانا پسند کریں گےکہ کیا صرف "حنفی مقلد " جاہل ہوتا ہے یا مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین بھی جاہل ہیں؟؟؟کیونکہ تقلید تو یہ بھی کرتے ہیں ۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں اِدھر اُدھرکی نہ ہانکیں!
بار بار اس فورم پر یہ بات دہرائی جاتی ہے کہ (مقلد جاہل ہوتا ہے؟)
اس فورم کا کوئی اہل علم (جناب خضر حیات صاحب ،جناب انس نضر صاحب ، جناب ابو الحسن علوی صاحب وغیرہ)یہ بتانا پسند کریں گےکہ کیا صرف "حنفی مقلد " جاہل ہوتا ہے یا مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین بھی جاہل ہیں؟؟؟کیونکہ تقلید تو یہ بھی کرتے ہیں ۔
السلام علیکم -

مقلد تو ہر طرح کا جاہل ہوتا ہے چاہے کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہو - لیکن چوں کہ ہم برصغیر پاک و ہند کے رہنے والے ہیں -جہاں پر احناف اکثریت میں ہیں تو جب بھی تقلید کی بات ہوتی ہے تو احناف ہی اصل موضوع سخن بنتے ہیں - دوسرے یہ کہ احناف تقلید کے معاملے میں جتنے متشدد ہیں، دوسرے مسالک یعنی مالکی،شافعی،حنبلی اس کا عشرعشیر بھی نہیں ہیں - علماء احناف نے غیر مقلدین کی دشمنی میں جتنی کتابیں تحریر کی ہیں اور تقلید کے جواز میں اپنا تن من دھن اپنے باطل مذہب کو ثابت کرنے میں قربان کیا ہے وہ شاید کسی اور مسلک کا طرہ امتیاز نہیں - اس لئے ان کو اگر 'جاہل اکبر' کے نام سے پکارا جائے تو بےجا نہ ہو گا -
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں اِدھر اُدھرکی نہ ہانکیں!
بار بار اس فورم پر یہ بات دہرائی جاتی ہے کہ (مقلد جاہل ہوتا ہے؟)
اس فورم کا کوئی اہل علم (جناب خضر حیات صاحب ،جناب انس نضر صاحب ، جناب ابو الحسن علوی صاحب وغیرہ)یہ بتانا پسند کریں گےکہ کیا صرف "حنفی مقلد " جاہل ہوتا ہے یا مالکی،شافعی،حنبلی مقلدین بھی جاہل ہیں؟؟؟کیونکہ تقلید تو یہ بھی کرتے ہیں ۔
آپ کی بات کا ایک اچھا جواب تو @محمد علی جواد بھائی نے دے دیا ہے، آپ کو یہاں مزید ایک اور بات میں بتا دیتا ہوں کہ:
تقلید کی مختصر تعریف
کسی بھی انسان کا قول کتاب و سنت کے خلاف مان لینا
اس تعریف کو سامنے رکھیں، اور یہ دیکھیں کہ
  1. ابوحنیفہ کے مقلدین کتاب و سنت کے خلاف ابوحنیفہ کی بات مانیں گے تو جاہل ہیں۔
  2. امام شافعی کے مقلدین کتاب و سنت کے خلاف امام شافعی کی بات مانیں گے تو جاہل ہیں۔
  3. امام مالک کے مقلدین کتاب و سنت کے خلاف امام مالک کی بات مانیں گے تو جاہل ہیں۔
  4. امام احمد بن حنبل کے مقلدین کتاب و سنت کے خلاف احمد بن حنبل کی بات مانیں گے تو جاہل ہیں۔

امید ہے کہ مسئلہ کھل کر بیان ہو گیا ہے۔
 
Top