- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,567
- پوائنٹ
- 791
کوئی حوالہ !بر صغیر میں دو قسم کی شیخ برادریاں ہیں ایک وہ عرب تاجروں کی اولادیں ہیں اور دوسری یہاں کے لوکل ہندو، سکھ اور دیگر غیر مسلم جو مسلمان ہونے پر الشیخ کہلوائے گئے بعد میں شیخ بن گئے اور ایک نئی ذات متعارف ہو گئی