• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ اقبال رحمہ اللہ کی مزاحیہ شعری

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
شيخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہيں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہوگئے

وعظ میں فرما دیا کل آپ نے صاف صاف
پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہوگئے


 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سنا ہے میں نے کل گفتگو تھی کارخانے میں
پرانے جھونپڑوں میں ہو ٹھکانا دستاکا ریوں کا

مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا
کوئی اس شہر میں تکيہ نہ تھا

 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
انتہا بھی اس کی ہے آخر خریدیں کب تلک
چھتریاں، رومال، مفلر پيرہن جاپان سے

اپنی غفلت کی يہی حالت اگر قائم رہی
آئيں گے غسال کا بل سے کفن جاپان سے


 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوشمند
غيرت نہ تجھ میں ہوگی نہ زن اوٹ چاہے گی

آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض
کونسل کی ممبری کے لئے ووٹ چاہے گی


 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ممبری امپيریل کونسل کی کچھ مشکل نہيں
ووٹ تو مل جائيں گے، پيسے بھی دلوائيں گے کیا؟

مرزا غالب خدا بخشے بجا فرما گئے
ہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہيں، کھائيں گے کیا ؟


 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
رات مچھر نے کہہ دیا مجھ سے
ماجرا اپنی ناتمامی کا

مجھ کو ديتے ہيں ایک بوند لہو
صلہ شب بھر کی تشنہ کامی کا

اور یہ بسوہ دار بے زحمت
پی گیا سب لہو اسامی کا




 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
نئی تہذيیب کے انڈے ہيں گندے

اليکشن، ممبری، کونسل، صدارت
بنائے خوب آزادی کے پھندے

میاں نجار بھی چھيلے گئے ساتھ
نہایت تيز ہیں یورپ کے رندے



 
Top