• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء سے رہنمائی کی درخواست ہے

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کسی نے سوال کیا ہے:
علماء کرام سے ایک سوال ہے . جیسا کہ لڈو پانسے کے استعمال کی وجہ سے حرام ہے تو کیا stats کا مضمون پڑهنا بهی حرام ہے ؟ کیوں کہ اسمے بهی پانسے اور تاش کا استعمال ہوتا ہے. Probability اور liability ڈهونڈنے کے لئے... رہنمائی فرما دیں.
شیخ محترم @عبدہ
 
Top