• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء کا ادب و احترام : شیخ الحدیث عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
علماء کا ادب و احترام :

شیخ الحدیث عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ۔

ایک زبردست اور قیمتی درس جو ہم جیسے طالب علم کے لیے بہت مفید ہے۔


شیخ صاحب نے درس میں فرمایا:

امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا:

اگر ایک عالم دین اللہ کا ولی نہیں تو اس زمین کی پشت پر کوئی اللہ کا ولی نہیں۔

امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا:

جب کوئی عالم فوت ہو جاتا ہے تو اسلام میں خلاء یا دراڑ آجاتی ہے۔اس خلاء کو کوئی پر نہیں کر سکتا۔

پھر شیخ صاحب فرماتے ہیں:

ایک وقت تھا گجرانوالہ میں ایک محدث استاد الاساتزہ کی روحانیت اور فیض تھا میری مراد محدث حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ ہیں۔

ان کی خلاء کو کوئی پر نہیں کر سکا ،وہ روحانیت کہاں گئ وہ علم کہاں گیا اس خلاء کو کوئی پر نہیں کر سکا۔

ضرور سنیں اور ھم سب اپنی اصلاح کریں



لنک




جو بھائی یوٹیوب سے محروم ہیں وہ اس لنک کو استعمال کر لیں۔


http://www.youpak.com/watch?v=W7p57gPv58Q۔


 
Top