• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء کے نام پر فرقے مت بناو

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
[URL=http://picturepush.com/public/12455023][/URL]

شیخ احمد النقیب مصر کے ایک زبردست سلفی عالم ہیں۔ وہ فرماتے ہیں:
علماء کا احترام کرو ان کی تقدیس نہیں۔ ان سے علم حاصل کرنے کے حریص رہو لیکن ان کے نام پر فرقے مت بناو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ ان صاحب کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین
بہت اچھی بات کر گئے ہیں۔ آج لوگوں نے علماء کے ناموں پر فرقے بنا لیے ہیں اور دین اسلام کی تعلیم سے دور ہو گئے ہیں، اگر کوئی بات کتاب و سنت کے مطابق ان کو بتا دی جائے تو ماننے کی بجائے الٹا لڑنے لگ جاتے ہیں۔ ایک دیوبندی مولوی اپنی تقریر میں کہہ رہا تھا:
"ہمیں اپنے علماء کی بات سمجھ آئے گی تب بھی مانیں گے نہیں آئے گی تب بھی مانیں گے"

دیکھئے کس قدر افسوس کا مقام ہے، بعض لوگ ہماری ان باتوں کو روایتی تنقید سمجھ لیتے ہیں، جبکہ ایسا نہیں کرنا چاہیے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اصلاح کرنی چاہیے۔
 
Top