• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمی نگرانوں کی صحت یابی کےلیے دعا کیجیئے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے علمی نگران حافظ زبیر تیمی بھائی اور کتب لائبریری کے علمی نگران حافظ طاہراسلام عسکری بھائی ان دنوں بیمار ہیں۔طاہر بھائی کو تو ایک ہفتہ سے اوپر ہوگیا ہے بخار ہورہا ہے۔تمام بھائی اللہ کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہمارے ان قابل ساتھیوں کو جلدازجلد صحت یاب کرے۔اور ہر طرح کی مصائب و مشکلات سے محفوظ رکھتے ہوئے بھرپور دین محمدی ﷺ کی اشاعت کا کام لے۔
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
MAY ALLAH RECOVER BOTH OF THEM,AND KEEP THEM IN BEST HEALTH.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے علمی نگران حافظ زبیر تیمی بھائی اور کتب لائبریری کے علمی نگران حافظ طاہراسلام عسکری بھائی ان دنوں بیمار ہیں۔طاہر بھائی کو تو ایک ہفتہ سے اوپر ہوگیا ہے بخار ہورہا ہے۔تمام بھائی اللہ کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہمارے ان قابل ساتھیوں کو جلدازجلد صحت یاب کرے۔اور ہر طرح کی مصائب و مشکلات سے محفوظ رکھتے ہوئے بھرپور دین محمدی ﷺ کی اشاعت کا کام لے۔
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
جزاکم اللہ خیرا۔
آج صبح سے طبیعت کچھ بحال معلوم ہو رہی ہے۔ لاہور میں اور اب تو پاکستان میں ڈینگی اور بخار وائرس بہت زیادہ پھیل گیا اور ایک وبا کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ اللہ تعالی قوم کی اس وبا سے حفاظت فرمائے۔ اور جن بھائیوں کو بخار یا کسی بھی قسم کی تکلیف سے گزرنا پڑا، ان کے لیے اس تکلیف کو ان کے گناہوں کے رفع ہونے کا سبب بنائے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
THOSE ,WHO ARE EFFECTED,SHOULD TAKE FLUIDS MORE AND MORE.

IF THEY HAVE RASHES ON BODY ,GO TO HOSPITAL IMMEDIATELY.

IF THERE IS BLEEDING FROM ANY SITE OF BODY,GO TO HOSPITAL IMMEDIATELY.

PROTECT YOUR SELF FROM MOSQUITO.

DO NOT GO TO DUMPING AREAS.

KEEP THE PLACES CLEAN.

MAY ALLAH KEEP ALL OF US AWAY FROM ILLNESS.
MAY ALLAH RECOVER THE SUFFERERS SOON WITH HIS BLESSING. AAMEEN.
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ دونوں بھائیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما
 
Top