• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم تجوید وقراء ات کے متعلق رسائل وجرائد میں شائع ہونے والے مضامین کا اِشاریہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ تجلیات ،کراچی
محموداحمد مدنی حسن قراء ات کا ذوق اور شعبہ معارف اسلامیہ اپریل۱۹۶۸ء ۸۹
ہفت روزہ خدام الدین ،لاہور
عبدالعزیز، قاری علم تجوید وقراء ات ۱۹نومبر۱۹۷۱ء ۹۶-۹۸
دوماہی سب رنگ ،دہلی
احسان الٰہی ظہیر، علامہ فن قراء ات اور اس کی ضرورت مئی؍جون۷۶ء ۲۴۵-۲۴۸
قرآن نمبر،جھنگ
اجمل شاہ، حکیم مخارج حروف ۴۱-۴۲
ماہنامہ ندائے اہلسنت ،لاہور
رمضان ضیاء الباروی علم قراء ات وتجوید کی ضرورت واہمیت فروری۱۹۹۵ء ۶۳-۶۶
ماہنامہ نور علیٰ نور،کراچی
عبدالعزیز،قاری علم تجوید وقراء ات نومبر؍دسمبر۰۳ء ۲۸۷-۲۹۰
ماہنامہ والضحیٰ،گوجرانوالہ
احسان الٰہی ظہیر، علامہ فن قراء ا ت ستمبر؍اکتوبر۲۰۰۴ء ۳۲-۳۵
ششماہی علوم القرآن ،علی گڑھ
ظفر الاسلام اصلاحی علم قراء ات عہدوسطی کے ہندوستان میں جنوری۱۹۹۰ء ۱۰۸-۱۲۶
ماہنامہ دعوۃ ،اسلام آباد
محمود غازی، ڈاکٹر علم تجوید قراء ات اگست ۱۹۹۶ء ۲۷-۲۹
ماہنامہ دار العلوم ،انڈیا
محمدعبداللہ، قاری قراء ا ت قرآن اپریل۱۹۶۰ء ۲۴-۲۹
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٢)تدوین قرآن

ماہنامہ حکمت قرآن، لاہور
احمدیار،حافظ پاکستان میں رسم عثمانی پر مبنی نسخہ قرآن کی اشاعت کی فروخت ستمبر۱۹۹۸ء ۴۳
احمدیار، حافظ کتابت مصاحف اور علم ضبط( ضبط علامات کی ابتدا کا متنوع ارتقاء اور ان کے زمانی و مکانی ممیزات کا جائزہ)(۷اقساط) اکتوبر۹۸ء؍۳۵-۴۱نومبر۹۸ء؍۴۱-۵۰دسمبر۹۸ء؍۴۹-۵۸جنوری؍فرور ی۹۹ء؍ ۸۹- ۹۸مارچ۔۔۔۔۔اپریل۹۹ء؍۸۱-۸۶مئی ۹۹ء؍۵۰- ۵۶ستمبر ۹۹ء؍۳۳-۴۰
شبیر حسین زاہد تدوین قرآن پر اعتراضات مارچ۱۹۹۰ء ۲۳-۳۱
ماہنامہ رشد ،لاہور
احمد یار پروفیسر علم الضِّبط کاآغاز وارتقاء اور ممیزات… ایک جائزہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
رشید احمد تھانوی رسم عثمانی اور پاکستانی مصاحف کی صورت حال جون ۰۹ء ۵۷۲-۵۷۹
سمیع اللہ فراز رسم عثمانی کا التزام اور اس سے متعلقہ جدید فقہی مسائل ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
عبدالرحمن ناصر رسم عثمانی کی شرعی حیثیت ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد اسلم صدیق جمع عثمانی کی نوعیت اور احراق مصاحف کی حقیقت ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد شملول رسم عثمانی کے معنوی اعجاز کے پہلو (مترجم :محمد مصطفی راسخ) ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
محمد مصطفی راسخ رسم عثمانی کی فنی حیثیت جنوری/فروری۰۸ء ۷۱-۹۱
محمد مصطفی راسخ رسم عثمانی کی شرعی حیثیت اور تبدیلی سے متعلق فتاوی جات جون ۰۹ء ۵۵۳-۵۷۱
محمد ادریس العاصم مصحف ’مدینہ نبویہ‘ کی اہمیت اور اس پر تحقیقی کام کا تعارف جون ۰۹ء ۵۸۰-۵۹۳
محمو د الحسن عارف طباعت مصاحف کی تاریخ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ راہِ اعتدال، انڈیا
حماد عمری تدوین قرآن کے مراحل مئی۲۰۰۶ء ۱۷-۲۰
حماد عمری تدوین قرآن کا دوسرا مرحلہ صدیق اکبرؓ کے عہد خلافت جون۲۰۰۶ء ۱۸-۲۱
حمادعمری تدوین قرآن کا تیسرا مرحلہ جولائی۲۰۰۶ء ۱۰-۱۳
حمادعمری تتمہ بہ تدوین قرآن اگست ۲۰۰۶ء ۱۰-۱۳
ماہنامہ ترجمان القرآن،لاہور
عبدالقدیر صدیقی قرآن مجید کا رسم الخط شوال۱۳۵۴ھ ۲۵۵-۲۶۱
قمر الدین اصلاحی کتابت قرآن دسمبر۱۹۳۷ء ۱۱-۳۰۶
محمود احمد، ڈاکٹر تدوین قرآن جولائی۲۰۰۳ء ۴۳-۵۵
ماہنامہ الحق ،اکوڑہ خٹک
امجد بٹ قرآن ِ عثمانی کا تاریخی پس منظر مارچ؍اپریل۰۱ء ۳۶-۴۰
سعید اللہ مولانا جمع قرآن بعہد حضرت عثمانؓ اکتوبر۱۹۷۸ء ۵-۱۳
ظفر احمد عظمی علوم قرآن،منزل بہ منزل( تدوین کے متعلق) اکتوبر۱۹۹۳ء ۱۲-۱۶
محموداخترڈاکٹر عہدعثمانی میں جمع قرآن (۲اقساط) جون ۹۶ء؍۲۲-۳۴جولائی ۹۶ء؍۲۱-۳۸
سالانہ خاتونِ پاکستان ،کراچی
ابوالجلال ندوی تدوین قرآن مجید ۱۹۶۵ء ۱۷-۳۱
تمناعمادی جمع قرآن ۱۹۶۵ء ۳۱-۸۱
ظہور الحسن قاضی کتابت قرآن مجید ۱۹۶۵ء ۳۲-۳۵
ظہور الحسن قاضی مصاحف قرون ثلاثہ ۱۹۶۵ء ۴۶-۴۱
نذر احمد حافظ تاریخ قرآن مجید(تدوین کے متعلق) ۱۹۶۵ء ۵۰-۵۴
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ صوت الاسلام ،فیصل آباد
زاہد الحسینی محی الدین اورنگ زیب کی کتابت قرآن جون ۱۹۸۶ء
فیوض الرحمن جمع تدوین قرآن کریم ،تاریخی جائزہ جون۱۹۸۶ء
محمد اسلام حافظ دور صدیق اکبر اور تدوین قرآن جون۱۹۸۶ء
…… عکس مصحف خلفاء راشدین جون ۱۹۸۶ء
ششماہی علوم القرآن ،علی گڑھ
ابوالحسن اعظمی قرآن کریم کی کتابت وتدوین…ایک مختصر جائزہ جنوری۱۹۹۰ء ۷۰-۸۰
ابوالحسن الاعظمی قرآن مجید کی کتابت وتدوین ایک مختصر جائزہ جنوری۱۹۹۰ء ۷۰-۸۰
طہ اولیٰ مصحف عثمانی تاشقندمیں( مترجم:صفدر سلطان اصلاحی) دسمبر۱۹۸۸ء ۸۱-۹۷
ظفر الاسلام اصلاحی کتابت قرآن عہدوسطی کے ہندوستان میں جنوری۱۹۹۵ء ۹۵-۱۲۰
سہ ماہی المیزان، اسلام آباد
احمد سعید، پروفیسر جمع تدوین قرآن ۱۳ ۸۵-۹۳
ظفرالاسلام اصلاحی کتابت قرآن عہدوسطیٰ کے ہندوستان میں ( ۲اقساط) ۱۲؍۱۳۴-۱۴۶؍۱۳
محسن علی نجفی، شیخ عصر رسول میں تدوین قرآن( ۲اقساط) ۳؍۴
محسن علی نجفی، شیخ کتابت قرآن پرایک نظر ۸ ۱۵-۱۹
ماہنامہ معارف ، اعظم گڑھ
بدر الدر علوی ،سید عہد نبوی میں قرآن کی تدوین وترتیب ستمبر۵۳ء ۱۶۵-۱۸۵
سردار جعفری مصحف عثمان کے متعلق ایک عینی شہادت اگست ۶۱ء ۱۵۱-۱۵۳
صدیق حسن، نواب تدوین قرآن (۴اقساط)
اکتوبر۶۳ء؍۲۴۵-۲۶۸،۔۔۔۔۔ نومبر۶۳ء؍۴۴۵-۴۶۸،۔۔۔۔۔دسمبر ۶۳ء؍ ۴۰۵-۴۲۸،۔۔۔۔۔جنوری ۶۴ء؍۴۴-۵۵
معین الدین ندوی تدوین قرآن (۲اقساط) مئی ۴۹ء؍۳۲۵-۳۴۱، جون ۴۹ء؍۴۰۵-۴۲۲
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ برہان ،دہلی
صدیق حسن، نواب تدوین قرآن اکتوبر ۱۹۶۳ء ۲۴۵-۲۶۸
عبدالصمد قاضی جمع قرآن پر ایک نظر اپریل ۱۹۹۰ء ۲۹۱-۳۰۰
…… عہد نبوی میں قرآن مجید کی تدوین ترتیب ۷۲؍۳،۴
…… جمع وتدوین قرآن ۹۲؍۴،۵،۶جنوری ۶۴ء ؍۶۷-۷۴
…… مصحف عثمانی کے متعلق ایک عینی شہادت ۸۸؍۲
سلسلہ وار القاری ،لاہور
رحیم بخش پانی پتی،قاری تاریخ علم رسم الخط سلسلہ نمبر۲۷ ۶-۱۲
رحیم بخش پانی پتی،قاری جمع قرآن وتشکیل قراء ات کی مختصر تاریخ سلسلہ نمبر۲۸ ۵-۱۰
رحیم بخش پانی پتی ،قاری الخط العثمانی فی رسم القرآنی (۱۴ اقساط) سلسلہ نمبر۲۵ ۱۸-۲۳
سلسلہ نمبر۳۰؍۵-۱۰،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۱؍۲۶-۲۷،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۲؍۱۶-۱۹،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۳؍۱۸-۲۱،
سلسلہ نمبر۳۴؍۲۴-۲۸،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۵؍۱۷-۲۱،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۶؍۱۹-۲۲،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۷؍۱۹-۲۴،
سلسلہ نمبر۳۸؍۱۸-۲۲،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۹؍۱۴-۱۹،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۴۰؍۷-۱۲،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۴۱؍۱۷-۲۴،
۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۴۲؍۲۱-۲۴
سعید اَحمد اکبر آبادی جمع قرآن(۲اقساط ) سلسلہ نمبر۱۰؍۳-۱۰سلسلہ نمبر۱۱؍۳-۹
محمد سمیع اللہ فراز ،حافظ عجمی لغات میں کتابت قرآن اور اس کا حکم سلسلہ نمبر۲۱ ۱۹-۲۴
ماہنامہ سیارہ ڈائجسٹ ،لاہور
انور حسین نفیس خطاطان قرآن (عہد نبوی سے خلافت عباسیہ تک) مئی ۲۰۰۶ء ۳۹۲-۳۹۸
انور حسین نفیس خطاطان قرآن مئی ۲۰۰۶ء ۳۰۷-۳۲۴
عابد احمد علی مصاحف عثمانی مئی ۲۰۰۶ء ۳۲۹-۳۳۱
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ محدث، لاہور
عبدالفتاح القاضی مصحف شریف:ایک تاریخی جائزہ (مترجم:پروفیسر محمداسلم صدیق)(تدوین،نقطے،اعراب) (۴اقساط)
جنوری۰۸ء؍۲۰-۳۰،۔۔۔۔۔فروری ۰۸ء؍۲۴-۴۰،۔۔۔۔۔مارچ۰۸ء؍۲۰-۲۵،۔۔۔۔۔ اپریل۰۸ء؍۳۴-۴۹
ماہنامہ مطالعہ قرآن، لاہور
عتیق الرحمن خطاطین قرآن(دورِ نبوت سے ۸وین صدی ہجری خلافت عباسیہ تک)(۲اقساط)
جنوری۲۰۰۷ء ۳۳-۳۶، فروری۲۰۰۷ء ۳۷-۳۸
محبوب علی شاہ جمع قرآن و تدوین (۲اقساط) اگست۰۷ء؍۴۰ستمبر۲۰۰۷ء؍۱۴-۱۸
ماہنامہ فیض الاسلام ،راولپنڈی
تمناعمادی جمع قرآن اور روایت پرستی کا بحران جنوری، فروری۶۸ء؍ ۱۸۳-۱۹۳
عرشی جمع وحفاظت قرآن جنوری،فروری ۱۴۵-۱۶۴
پندرہ روزہ ترجمان القرآن، دھلی
ابوالبرکات اصلاحی تاریخ جمع تدوین قرآن نومبر۱۹۹۹ء ۷-۱۴
محمد فرقان سلفی تدوین قرآن حقیقت کے آئینے میں نومبر۱۹۹۷ء ۱۱-۱۳
ماہنامہ میثاق ،لاہور
خالد مسعود جمع وترتیب قرآن سے متعلق شیعی نقطہ نظر مارچ،اپریل۶۴ء ۶۴-۶۸
صدیق حسن نواب جمع تدوین قرآن (۴اقساط) مارچ،اپریل ۷۳ء؍۴۱-۶۰جون ۷۳ء؍۵۲-۷۲
ستمبر،اکتوبر ۷۳ء؍ ۴۱-۵۸نومبر،دسمبر ۷۳ء؍۴۲-۵۲
نذر احمدحافظ تاریخ جمع تدوین قرآن جولائی ۶۳ء ۴۱-۴۸
ماہنامہ دار العلوم ،انڈیا
بدر الدین علوی عہد نبوی میں قرآنی کی تدوین وترتیب (۵اقساط) دسمبر ۵۳ء؍۷-۲۰،
جنوری۵۴ء؍۲۰-۲۳،۔۔۔۔۔فروری۵۴ء؍۷-۱۱،۔۔۔۔۔مارچ۵۴ء؍۷-۱۷،۔۔۔۔۔اپریل۵۴ء؍۹-۱۱
محمد عثمان معروفی تدوین قرآن نومبر۸۵ء، ۴۰-۴۶
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ماہنامہ المعارف ،لاہور
سعیداللہ، سید کتابت قرآن عہد نبوی ﷺ میں فروری،مارچ۷۷ء ۲۶-۲۸
محمد حنیف ندوی جمع وکتابت قرآن کے تین مراحل اگست ،ستمبر۷۵ء ۳۳-۴۴۱
ماہنامہ خلافت راشدہ ، فیصل آباد
حمید اللہ، ڈاکٹر تاریخ تدوین قرآن مجید(۲اقساط) اگست ۹۸؍۱۱-۱۷، ستمبر ۹۸ء؍۱۳-۱۹
ماہنامہ دعوت توحید اسلام آباد
قرۃالعین ریحان قرآن کریم کی جمع و تدوین (۲اقساط)جنوری۲۰۰۲ء؍۳۲-۲۸،مارچ۲۰۰۲ء؍۲۹-۲۸
ماہنامہ التوعیہ ،دہلی
محمد عبدہ مولانا جمع وتالیف قرآن ومصحف عثمانی(۲اقساط) جولائی ۸۷ء؍۵-۱۱، اگست ۸۷ء؍۳-۶
ماہنامہ صوت القرآن ،انڈیا
ظفر احمد مولانا علوم قرآن منزل بہ منزل (تدوین قرآن کے متعلق) مئی ۲۰۰۱ء ۶-۱۲
فکرونظر، اسلام آباد
زاہد الکوثری جمع و تدوین قرآن (مترجم :محبوب علی شاہ) دسمبر۷۰ء ۴۲۷-۴۳۸
ماہنامہ بینات ،کراچی
سعید احمدسید جمع قرآن بعہد عثمان رضی اللہ عنہ جولائی،اگست۷۷ء ۳۳-۳۸
سہ ماہی تحقیقات اسلامی، علی گڑھ
اسماعیل احمد الطحان تاریخ تدوین و جمع قرآن (مترجم:محمد رضی الاسلام ندوی) جولائی۰۳ء ۸۵-۱۰۷
سہ ماہی منہاج، لاہور
محموداختر ڈاکٹر تاریخ تدوین قرآن(مستشرقین کے اعتراضات) اکتوبر۹۱ء ۸۸-۱۱۹
ماہنامہ ارقم سرگودھا
محمد اشرف مرزا تدوین و ترتیب مارچ۲۰۰۰ء ۳۱-۳۴
ماہنامہ انوار مدینہ ،لاہور
شمس الحق مولانا جمع تدوین قرآن نومبر،دسمبر۷۱ء ۹-۱۸
پندر ہ روزہ اخبار مسلمان سوہدرہ
احمد سعید حافظ تاریخ وتدوین قرآن دسمبر۱۹۳۵ء
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
مجلہ بصائر ،بہاولپور
عبدالحمید چشتی حفاظت وتدوین قرآن اکتوبر۱۹۸۳ء ۸۷-۹۱
ہفت روزہ خدام الدین ،لاہور
فیوض الرحمن جمع وتدوین قرآن کریم ایک تاریخی جائزہ ۱۹۶۵ء ۱۱۵-۱۲۲
ماہنامہ سیرت طیبہ،لاہور
شبیر حسین شاہ تدوین قرآن اور مستشرقین فروری۹۳ء ۶۱-۷۸
ماہنامہ صبح صادق،لکھنؤ
معین الدین ندوی تدوین قرآن ستمبر۵۵ء ۱۲۷-۱۵۷
قرآن نمبر،جھنگ
اجمل شاہ حکیم حضرت عثمان 5 کے عہد میں جمع قرآن ۵۱-۵۳
ماہنامہ مسیحائی ،کراچی
سعید احمد صدیقی قرآن کریم جمع وتدوین ۲۰۰۷ء ۳۲۳-۳۳۴
پیشوا ،دہلی
انتظام اللہ، مولانا تاریخ مصحف جنوری۱۹۳۳ء ۱۶-۱۸
روزنامہ تسنیم ،لاہور
عبدالصمدصارم جمع قرآن پر ایک نظر مارچ۱۹۵۹ء ۹-۱۰
ماہنامہ نظام ،کانپور
قمر الدین حسن، سید جمع وتدوین :تحفظ قرآن پر ایک نظر مارچ؍اپریل۶۶ء ۱۷۰
ماہنامہ نقاش،لاہور
صدیق حسن، سید جمع تدوین قرآن ۱۹۶۸ء ۹-۷۲
ماہنامہ نور علیٰ نور،کراچی
فیوض الرحمن، قادری جمع وتدوین قرآن کریم،ایک تاریخی جائزہ نومبر،دسمبر۰۳ء ۱۶۷-۱۷۳
دوماہی سب رنگ،دہلی
نثار احمد قرآن کا رسم الخط اور اس کا ارتقا مئی،جون۸۶ء ۲۳۹-۲۴۴
ماہنامہ اشراق لاہور
منیراحمد قرآن مجید کی کتابت اگست ۱۹۹۱ء ۷
ششماہی علوم اسلامیہ ،کراچی
محمدسمیع اللہ فراز،حافظ طباعت قرآن میں رسم عثمانی رضی اللہ عنہ کا التزام اگست۲۰۰۸ء ۱۷۳-۱۹۴
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٣)آداب تلاوتِ قرآن کریم

ماہنامہ محدث، لاہور
عبد العزیز القاری خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کی شرعی حیثیت(مترجم:محمد اسلم صدیق) جون ۲۰۰۲ء ۳۵-۵۹
ماہنامہ جریدۃالاشرف،کراچی
ابرار عالم، مولانا فضائل تلاوت دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء ۸۹-۱۰۶
امداد اللہ، مولانا تلاوت قرآن جون ۱۹۹۹ء ۶۹-۱۲۲
جلال الدین سیوطی افضل حصہ قرآن کی تلاوت جون ۱۹۹۹ء ۲۰۴-۲۲۳
حسن جان مولانا تلاوت کے چند ضروری مسائل دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء۳۲۹-۳۳۱
رضوان علی ندوی تلاوت النبی ﷺ دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء۱۶۵-۱۸۵
زوار حسین شاہ تلاوت کے مسائل جون ۱۹۹۹ء ۱۳۳-۱۴۶
سہیل فضل عثمانی تلاوت قرآن دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء۱۱۵-۱۲۸
شاہ وصی اللہ تلاوت قرآن ستمبر۱۹۹۹ء ۲۱-۱۴۶
عبدالحق لکھنوی قرآن کی تلاوت جون ۱۹۹۹ء ۲۶۴-۲۸۴
عتیق الرحمن مفتی تلاوت قرآن کے دواہم پہلو دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء ۱۴۹-۱۵۸
محمد طارق محمود آداب تلاوت جون ۱۹۹۹ء ۵۲-۶۰
محمدصادق تلاوت قرآن کی اہمیت دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء ۱۰۷-۱۱۴
محمدیوسف اصلاحی تلاوت قرآن کے آداب دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء ۱۹۶-۱۹۹
مسعود سید قرآن مجید کی تلاوت دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء ۲۰۰-۲۰۷
…… تلاوت سے متعلق مسائل دسمبر۹۸ء؍مارچ۹۹ء ۱۴۱-۱۴۸
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
سلسلہ وار القاری ،لاہور
حبیب الرحمن آداب قر آن سلسلہ نمبر۴ ۱۱-۱۳
عبدالعزیزقاری قرآن کو خوش الحانی سے پڑھنے کی شرعی حیثیت اور حدود (مترجم:پروفیسر محمد اسلم صدیق)(۴اقساط)
سلسلہ نمبر۲۹؍۲۵-۳۰،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۰؍۲۵-۳۰،۔۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۱؍۹-۱۷،۔۔۔۔سلسلہ نمبر۳۲؍۶-۱۵
فتح محمد پانی پتی،قاری ترتیل (تلاوت کے آداب کے متعلق)سلسلہ نمبر۲۵ ۱۳-۱۷
متین الدین قاری محاسن ومعائب تلاوت قرآن مجید سلسلہ نمبر۹ ۲۶-۲۷
…… ترتیل(تلاوت کے آداب کے متعلق) سلسلہ نمبر۱ ۹-۱۱
ماہنامہ المقری ،لاہور
بنت فداء اللہ، قاری تلاوت قرآن کے آداب اور عظمت قرآن مئی۲۰۰۶ء ۱۴-۱۷
بنت فداء اللہ قرآن پاک کی تلاوت اپریل ۲۰۰۸ء ۳۳-۳۴
محمد اسمٰعیل، قاری قرآن پاک کیسے پڑھیں؟ جون ۲۰۰۸ء ۵-۶
ماہنامہ رشد ،لاہور
فہد اللہ مراد ،قاری قرآن کریم کو قواعد موسیقی پر پڑھنے کی شرعی حیثیت جون ۰۹ء ۳۷۸-۳۹۱
حبیب اللہ، قاری مروّجہ محافل قراء ات… ناقدانہ جائزہ ستمبر ۲۰۰۹ء ؟؟
عزم نو،شکرگڑھ
محمد حسین آسی تلاوت قرآن کے مسائل وفضائل ۱۹۹۵؍۹۶ء ۱۲۷-۱۴۰
مسعود احمد عظمت کلام الٰہی اور اس کی تلاوت کے آداب ۱۹۹۹۵؍۹۶ء ۱۴۱-۱۵۰
پندرہ روزہ اخبارمسلمان سوہدرہ
احمد سعید، حافظ تلاوت قرآن کے فضائل یکم دسمبر۱۹۳۵ء
آیۃ العظمی تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب(مترجم:محمدشفا)شمارہ ۱۴،۱۵؍۱۸۸ ۸-۲۳
ہفت روزہ اہل حدیث ،لاہور
محمد ابراہیم میر سیالکوٹی قرآن کریم کو گانے کی طرز پر تلاوت کرنا دسمبر۲۰۰۶ء ۴
ماہنامہ ارقم ،سرگودھا
اسراراحمد، ڈاکٹر مسلمانوں پرقرآن مجید کے حقوق(تلاوت ترتیل )(تلخیص : نفیس احمد) جولائی۱۹۹۷ء ۲۸-۳۱
 
Top