• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ بھائی کے بھتیجے کیلئے دعا کی اپیل

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم بھایئوں اور بہنوں ۔علی اوڈ بھائی کا بھتیجا ۔۔عمر۔۔جو چار دن سے hospital میں‌ داخل ہے۔اور آپریشن ہونا ہے۔پلیز اُس کے لیے دعا کریں۔
کل آپریشن ہے اوردعا کریں کہ آپریشن کی نوبت ہی نہ آئے۔
اللہ اس بچے کو شفاء کاملہ عطا فرما۔آمین
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ بھتیجے کو صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
لا باس طھورا ان شاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ کریم بھتیجے کو جلداو جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
اذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
السلام و علیکم بھایئوں اور بہنوں ۔علی اوڈ بھائی کا بھتیجا ۔۔عمر۔۔جو چار دن سے hospital میں‌ داخل ہے۔اور آپریشن ہونا ہے۔پلیز اُس کے لیے دعا کریں۔کل آپریشن ہے اور دعا کریں‌کہ آپریشن کی نوبت ہی نہ آئے۔آمین
اللہ اس بچے کو شفاء کاملہ عطا فرما۔آمین
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
Mera bhateja
umar 4 din
hospital ma dakhil ha opration k lia doa ki apeel ha ha ap sa
.
Ali-oad
 
Top