• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام علیکم میرے فورم کے دوستوں ایک عرصہ سے میں صرف موبائل سے آنلائن ہوتا تھا اور صرف پوسٹ پڑھنے کی حد تک ہی میں محدود تھا نیا تھریڈ جب ہی پوسٹ کرتا جب کبھی نیٹ کیفے جانا ہوتا
مگر آج اللہ کے فضل وکرم سے میں ایک عدد lcdمونیٹر لینے میں کامیاب ہوگیا
آپ سوچے نگے یہ کونسی بڑی کامیابی ہے
توجناب آپ کی سوچ بجا ہے مگر میرے لئے یہ بہت بڑی کامیابی ہے کیونکہ جب میں نے ایل سی ڈی مانیٹر لینے کی تگ دو شروع کی تو عین انہی دنوں میں کراچی کے حالات خراب ہو گئے کیوں کہ میرا زریعہ معاش ٹیکسٹائل کے شوبے سے ہے جو کہ ان خراب حالات کی وجہ سے بہت متاثر ہوا جسکی وجہ سے ایک معمولی رقم کمانا بھی ایک پہاڑ کی مانند ہو گئی
مگر آج اللہ کے ٍفضل و کرم سے اللہ نے میری یہ مراد پوری کردی
الحمدللہ

dell 1905fp
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
علی بھائی،
واپسی مبارک ہو اور ایل سی ڈی مانیٹر بھی۔۔۔۔!
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائیں کہ پاکستان میں اکثر انڈسٹریز میں یہی صورتحال ہے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
علی اوڈ بھائی کے مانیٹر کو پیچھے سے بھی دیکھ لیں۔ پھر بعد میں کوئی شکایت قابل سماعت نہیں ہوگی کہ دائیں سے نہیں دیکھا بائیں سے نہیں دیکھا اور پیچھے سے نہیں دیکھا۔
 
Top