• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمل برباد ھو جائیں گئے

شمولیت
فروری 03، 2015
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
45
الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٭٭٭٭٭
صحیح عقیدہ اسلامیہ اسلام کی بنیاد ھے اور تمام اعمال کی قبولیت کا دارومدار اسی عقیدہ اسلامیہ پر ھے یعنی اگر عقیدہ قرآن وسنت کے مطابق ھے تو اس صورت میں کئے جانےوالے اعمال اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبول ھوں گئے اور اگر عقیدہ میں بگاڑ ھے تو اعمال رد کر دئیے جائیں گئے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس کی دلیل قرآن مجید میں اللہ تعالی کا یہ فرمان ھے
وَمَن يَكْفُرْ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ( سورۃ المائدہ -آیت نمبر 5)
ترجمہ :::: اور جو ( شخص ) ایمان سے منکر ھوا اس کے عمل ضائع ہو گئے اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2) وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ( الزمر - الآية 65 )
ترجمہ ::: اور (اے محمدﷺ) آپ کی طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو آپ سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے ـ--------------------
یا اللہ ھر قسم کے شرک سے بچا اور توحید کی سمجھ بوجھ عام کردۓ اور ھمیں حالت ایمان پر موت اۓ ( امین یا رب العالمین )
اۓ رب العالمین ۔۔۔۔۔۔ ھمیں عقیدہ توحید وسنت کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پھنچانے کی توفیق عطاء فرما----------------------- امین یا رب العالمین
 
Top