• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عم پارہ کی آسان درسی ترکیب

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مفتی صاحب اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے ۔ آج کل بڑے ہیرے موتی بکھیر رہے ہیں ۔ اگر ساتھ ساتھ دھاگےبھی دے دیے جائیں تو کیا ہی خوب ہے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ
بہت اچھے
مفتی صاحب کے ساتھ ملاقات کے وقت مفتی صاحب اپنی یہ کتابیں میرے لیے بطور تحفہ لائے تھے،لیکن کسی مجبوری کی وجہ سے میں وہ کتابیں اپنے ساتھ نہ لا سکا۔مفتی صاحب کو ایک بار پھر یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں۔
 
Top