• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عم پارہ کی آسان درسی ترکیب

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یہ کتاب عم پارہ کی ترکیب پر مشتمل ھے اس کی خصوصیت یہ ھے کہ اس میں ھر لفظ کی نیچے الگ خانے میں اس کی ترکیبیں حثیت لکھی گیے ھیں تاکہ طلبہ کو یاد کرنے میں آسانی ھو کتاب پر ملک کی نامور علماء نے تقاریظ لکھی ھے جن کی پڑھنے سے کتاب کی اھمیت مزید واضح ھوجاتی ھے
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محمد ارسلان بھای میں نے اس دن کوشش کی کہ اس کتاب اور میری تالیف کردہ باقی کتابوں کی ٹایٹلز کو محدث فورم پر شایع کرو لیکن اس دن ھم نا کرسکے کیونکہ
انٹرنیٹ کی استعمال کا میں ماھر نھی ھو البتہ میں نے اپنی کچھ دوستوں سے کھا ھے انشاء اللہ وہ یہ کام جلد کرلینگے آپ مجھے اپنا پتہ ارسال کریں میں آپ کو یہ کتاب ٹی سی ایس کردونگا انشاء اللہ تعالی

نوٹ
اوپن فورم پہ موبائل نمبریا ای میل ایڈریس لکھنے کی اجازت نہیں۔انتظامیہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
لگے ہاتھوں میں بھی بھائیوں سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ :

١۔ عبد السلام بھٹوی صاحب کا ترجمہ قرآن نیٹ پر دستیاب ہے کہ نہیں ؟

٢۔ حافظ نذر صاحب کا قرآن کا لفظی ترجمہ کا دہاگہ مل سکتا ہے ؟؟؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top