• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عُکاشہ بھائی کی صحتیابی کیلئے دعا

جاءالحق

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
56
ابھی ابھی اردو مجلس پر جانا ہوا تو یہ خبر پڑھی کے ہمارے ایک بہت پیارے ساتھی عکاشہ بھائی ایک کار حادثے میں علیل ہو گئے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔

URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - عُکاشہ بھائی کی صحتیانی کیلئے دعا

السلام علیکم معزز اراکین وزائرین کرام حفظکم اللہ ورعاکم

عُکاشہ بھائی جو کہ اردو مجلس کے ایک معروف رُکن ہونے کے ساتھ منتظمِ اعلیٰ بھی ہیں‌گزشتہ دِنوں ایک کار حادثے میں علیل ہوگئے ہیں‌۔حادثے کی وجہ سے پاؤں شدید زخمی ہوگئے اور کچھ اندرونی چوٹیں بھی آئی ہیں ۔ آپ تمام سے درخواست ہے کہ ان کیلئے خصوصی دعا کریں ۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفی اخونا عُکاشہ

یہاں دعاؤں میں شریک ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی نمازوں کے بعد والی دعاؤں اور رات کی نماز کے بعد والی دعاؤں میں خصوصی طور پر انہیں‌یاد رکھیے گا ۔ جزاکم اللہ خیراً
اخوکم فی اللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
لاباس طھور ان شاء اللہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437

اللہ تعالٰی عکاشہ بھائی کو صحت و تندرستی عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ عکاشہ بھائی کو صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو اپنی حفظ وامان میں رکھتےہوئے دین حنیف پر چلنے کی توفیق دے۔آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
لاباس طھور ان شاء اللہ
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

Top