• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم

مصنف کا نام
عادل سہیل ظفر

ناشر
AHYA.ORG : Your Source to Islamic Resources on the Internet.

تبصرہ

اسلام نے اپنے ماننے والوں کو دو تہوار منانے کاپابند کیا ہے –(1) عید الفطر (2) عید الاضحی ۔ اس کے علاو ہ اسلام میں تیسری عید کا سرے سے تصور ہی نہیں،لیکن عقیدت کے نام پر مسلمانوں کے نام نہاد فرقے نے سینہ زوری سے عیدمیلاد النبی کو باقاعدہ تیسری کا درجہ دیا ہے اور عبادت سمجھ کر بڑے تزک واحتشام سے اس بدعت کا بین الاقوامی سطح پر انعقاد کیا جاتاہے۔جب کے دین کے ساتھ اس کا دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ،عہدرسالت ، عہد صحابہ و تابعین و تبع تابعین کے ادوارمبارکہ میں میلاد کابالکل تصور بھی نہیں تھا ،بلکہ یہ بعد کے ادوار کے ایجاد کردہ بدعت ہے۔کتاب ہذا میلاد کے دلائل کے رد اور اس کے بدعت کے ثبوت میں ایک مفید کتاب ہے ،جس میں اس بدعت کی ابتدا سمیت اس کے تمام مفاسد کا بیان ہے ۔(ف۔ر)
اس کتاب عید میلاد النبی ﷺ اور ہم کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست
مقدمہ
تیسرے اصدار کا مقدمہ
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کے دلائل(اجمالی طور پر)
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی پہلی دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی دوسری دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی تیسری دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی چوتھی دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی پانچویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی چھٹی دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی ساتویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی آٹھویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی نویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی دسویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی گیارہویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں کی بارہویں ، تیرہویں دلیل اور اس کا جواب
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آغاز
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
ایک اہم بات
 
Top