• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد النبیﷺ کا ایک عبرت ناک منظر

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
یہ ایک دیوبندی فورم سے لیا گیا ہے لنک ہے۔
[video=dailymotion;xx6rzt]http://www.dailymotion.com/video/xx6rzt_eid-e-milad_videogames?start=22#.UQvV2teVtnY[/video]
[video=dailymotion;xx6s6c]http://www.dailymotion.com/video/xx6s6c_gawar-mandi-main-milad_fun?start=0#.UQvWZteVtnY[/video]
 
ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
جب انسان شرک کرتا ہے تو اس میں عقل باقی نہیں رہتی۔ ہمیں بریلویوں کے اسی عمل کا انتظار تھا۔ پہلے انہوں نے بارہ وفات کو میلاد کا نام دیا پھر میلاد، عیدمیلاد ہوا پھر جشن عید میلاد پھر اس دن عید کی نماز پڑھنا شروع کی پھر کیک بنایا اور کاٹا اب صرف اس کیک پر موم بتیاں لگانا اور ہپی برتھ ڈے گانا باقی ہے۔ پہلے انہوں نے نعتیں لگا کر رقص کرنا شروع کیا تھا اب گانے لگا کر ڈانس میں مصروف ہیں اب صرف ان لوازمات کے ساتھ شراب باقی ہے آنے والے دنوں میں مجھے یقین ہے کہ یہ مشرک لوگ عید میلاد کا جشن اس بھر پور طریقے سے منائیں گے کہ رقص بھی ہوگا اور شراب بھی اور پھر شاید آنے والے دنوں میں اس میں شباب بھی شامل ہوجائے!
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ابو حنیفہ صاحب آپ ایسا مت کہے ورنہ ابھی کوئی بریلوی کو برا لگ جائیگا، کہ ہم نبی کا جشن کیوں نہ منائے؟؟ آخر اسی کی آڑ میں تو بریلویوں کو ننگا ناچ کا موقع ملتا ہے. اگر ہم اس پر بھی سوال اٹھائے گے تو یہ بیچارے نبی کی شان میں گستاخی کرنے سے محرم ہو جائے گے ۔ (ابتسامہ)
الله کی لعنت ہو ان پر کہ جس نبی نے ان کو موسیقی سے روکا تھا آج وہی تعلیم کو درکنار کر کے جشن کی آڑ میں ہمارے نبی صلی الله علیہ وسلم کا کیسا مذاق انہوں نے بنایا ہے.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جب انسان شرک کرتا ہے تو اس میں عقل باقی نہیں رہتی۔ ہمیں بریلویوں کے اسی عمل کا انتظار تھا۔ پہلے انہوں نے بارہ وفات کو میلاد کا نام دیا پھر میلاد، عیدمیلاد ہوا پھر جشن عید میلاد پھر اس دن عید کی نماز پڑھنا شروع کی پھر کیک بنایا اور کاٹا اب صرف اس کیک پر موم بتیاں لگانا اور ہپی برتھ ڈے گانا باقی ہے۔ پہلے انہوں نے نعتیں لگا کر رقص کرنا شروع کیا تھا اب گانے لگا کر ڈانس میں مصروف ہیں اب صرف ان لوازمات کے ساتھ شراب باقی ہے آنے والے دنوں میں مجھے یقین ہے کہ یہ مشرک لوگ عید میلاد کا جشن اس بھر پور طریقے سے منائیں گے کہ رقص بھی ہوگا اور شراب بھی اور پھر شاید آنے والے دنوں میں اس میں شباب بھی شامل ہوجائے!
اور ان کو جب یہ کہا جائے کہ یہ سب کچھ کرنا غلط ہے تو کہتے ہیں تمہیں کیا پتہ یہ "عاشق" ہیں۔ یہ عاشق نہیں یہ گمراہ ہیں اور شیطان نے ان کے اعمال مزین کر دیے ہیں۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ معاف کرے​
میرے پاس آپ کی تحریر نہیں آٹی عجیب سے حروف آتے ہیں سمجھ نہیں آتا مجھے آپ کا جواب پڑھنے کے لئے کوٹ کرنا پڑتا ہے کے آپ نے لکھا کیا ہے بھائی جان اس کا کوئی حل پیش کیجئے کیا کروں باقی سب کی تحریر اور جواب واضح ہوتا ہے۔۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے پاس آپ کی تحریر نہیں آٹی عجیب سے حروف آتے ہیں سمجھ نہیں آتا مجھے آپ کا جواب پڑھنے کے لئے کوٹ کرنا پڑتا ہے کے آپ نے لکھا کیا ہے بھائی جان اس کا کوئی حل پیش کیجئے کیا کروں باقی سب کی تحریر اور جواب واضح ہوتا ہے۔۔۔
آپ شاید موبائل سے فورم پر حاضر ہوتے ہے. یاسر بھائی جو بھی ٹائپ کرتے ہے اسے وہ italic کر دیتے ہیں ، اسی لئے شائد یہ مسلہ ہو.
 
Top