• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ابولھب نے جشن ولادت منایا مگر
مشن رسالت پر پتھر برساۓ


ابوبکر نے جشن نھیں منایا مگر
مشن رسالت کو کندھے پر اٹھایا


تجھے ابولھب پسند ____ مجھے ابوبکر پسند
تجھے جشن پسند ____ مجھے مشن پسند
تجھے ناچنا پسند______ مجھے اتباع پسند

اللهم صلِّ على محمدٍ وعلى آل محمدٍ، كما صلَّيتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميدٌ مجيد، اللهم بارِك على محمدٍ وعلى آل محمدٍ، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميدٌ مجيد، وسلم تسليما كثيراً۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !


12347785_1085848691449236_4343226772029636556_n.jpg

بتائیے! یہ لائٹیں لگانا انہوں نے کہاں سے سیکھا ہے۔ میلاد دراصل کرسمس کے مقابلے میں شیعوں نے نکالا تھا اور بدعتیوں نے اس کو دین کا حصہ بنا لیا۔​
 
Top