کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام
ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایفامام مہدی اور مسیح علیہ السلام میں کیا فرق ہے ؟
ڈاؤنلوڈ یونیکوڈ
ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایفامام مہدی اور مسیح علیہ السلام میں کیا فرق ہے ؟
یہ حدیث صحیح نہیں ہے جناب محترم۔ اس میں ایک جہالت، ضعف اور انقطاع تین اسباب ایک ساتھ جمع ہیں۔ پھر یہ احادیث متواترہ کے بھی خلاف ہے لہذا اس میں نکارت بھی ہے اور علت بھی۔حدیث میں ہے کہ لا مہدی الا عیسیٰ۔ سو ظا ہر ہوا کہ مہدی اور عیسی ایک ہی وجود کے دو نا م یا ٹا ئٹلز ہیں
نہیں۔ اللہ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کے بعد کسی بھی درجے میں کسی نبوت کا دعوی کرنے والے یا اس کے ماننے والے کو کافر قرار دیا جاتا ہے۔تو آپ نہ ما نیں۔لیکن کیا(بقول آپکے) ضیعف احادیث کو ما ننے والے کو کا فر غیر مسلم اور مرتد قرار دے دیا جاتا ہے؟
تحذیر الناس کے صفحے اور اگلے اور پچھلے صفحوں کے اسکین دیجیے۔ ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے۔دیو بند مدرسے کے بانی مولانا محمد قا سم نا نوتوی اپنی کتا ب تحذیر الناس میں آپ کے موقف کے بالکل الٹ ارشا د فرما رہے ہیں۔کیا وہ بھی کا فر ہیں؟
شیعہ حضرات میں سے اکثر انہیں نبی کہنے سے انکار کرتے ہیں اور آپ مرزا کو نبی کہتے ہیں۔ پھر بھی ہم کہتے ہیں جو شیعہ اپنے اماموں کی جانب وحی ہونے یا انہیں نبی یا نبی سے افضل سمجھنے کا یقین رکھے وہ کافر ہے۔ور شیعہ حضرات اپنے اما موں کو وہی درجہ دیتے ہیں جو سنیوں کے نزدیک ایک نبی کا ہوتا ہے۔کیا یہ دونوں بھی کا فر ہیں؟؟؟؟