• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غربت اور تنگدستی سے متعلق حدیث

شمولیت
اکتوبر 16، 2016
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
48


السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!

جناب یہ مندرجہ بالا قول حدیث کے نام سے بہت شئیر ہوتا ہے۔ مجھے اس کی حقیقت جاننا ہے کہ یہ صحیح ہے یا نہیں؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!

جناب یہ مندرجہ بالا قول حدیث کے نام سے بہت شئیر ہوتا ہے۔ مجھے اس کی حقیقت جاننا ہے کہ یہ صحیح ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ بالکل جھوٹی روایت ہے ،
جو صرف شیعہ کی سائیٹ پر نشر کی جاتی ہے اس کا عربی متن درج ذیل ہے :
وروي أن رجلا شكى لرسول الله الفقر، فأمره إذا دخل البيت سلم على من كان فيه، ثم صلى على محمد وآله، ثم قرأ سورة التوحيد. ففعل ذلك الرجل ولم يلبث أياما حتى استغنى، واستفاد جيرانه من ذلك.
یہ شیعہ کی بہت بڑی سائیٹ جو عراق نجف سے لانچ کی گئی ہے اس پر شائع ہے
منتديات أنا شيعـي العالمية
http://www.shiaali.net/vb/showthread.php?t=157542
---------------------------------------
دوسری سائیٹ
حسينية آل ياسين
http://h-aleyassin.com/ar/al-maqalat/2013-06-16-03-54-46
 
Top