• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غفور رحیم ذات کی کرم نوازی کی انتہا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
غفور رحیم ذات کی کرم نوازی کی انتہا !

حوالہ :

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَمَا كَلْبٌ يُطِيفُ بِرَكِيَّةٍ كَادَ يَقْتُلُهُ الْعَطَشُ إِذْ رَأَتْهُ بَغِيٌّ مِنْ بَغَايَا بَنِي إِسْرَائِيلَ فَنَزَعَتْ مُوقَهَا فَسَقَتْهُ فَغُفِرَ لَهَا بِهِ
(صحیح بخاری : 3467)
1932404_364286970376237_1879858772_n.jpg
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا

ﺧﻄﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻋﻄﺎﺋﯿﮟ
ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ہےﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮐﺘﻨﺎ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اے میرےرحیم کریم رب مجھ گنہگار کو بھی اپنے انہی بندوں میں شامل کرلے جن پر تورحم فرمائے گاآمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
اے میرےرحیم کریم رب مجھ گنہگار کو بھی اپنے انہی بندوں میں شامل کرلے جن پر تورحم فرمائے گاآمین

بھائی آپ نے دعا کو محدود کر دیا مجھ کی جگہ ھم لفظ کا استعمال کیا ہوتا -

اے میرے رحیم کریم رب ھم سب گنہگار لوگوں کو بھی اپنے انہی بندوں میں شامل کرلے جن پر تورحم فرمائے گا - آمین یا رب العالمین
 
Top