• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلدین کے نزدیک گدھی، کتیا ارور سورنی کا دودھ پاک ہے ؟

شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
ایک دیوبندی نے یہ حوالہ دیا ہے کہ
معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں:" گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ پاک ہے۔"(بدور الاهلة ص 18)
یہ کتاب فارسی میں انٹرنیٹ پر موجود ہے کوئی بھائی اس حوالہ کی تصدیق کر سکتا ہے ؟
اس کی کیا حقیقت ہے۔
کتاب کا لنک:http://www.scribd.com/doc/115104757/بدور-الاهلة-من-ربط-المسائل-بالادلة-فارسي-نواب-سيد-محمد-صديق-حسن-خان-بهادر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایک دیوبندی نے یہ حوالہ دیا ہے کہ
معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں:" گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ پاک ہے۔"(بدور الاهلة ص 18)
یہ کتاب فارسی میں انٹرنیٹ پر موجود ہے کوئی بھائی اس حوالہ کی تصدیق کر سکتا ہے ؟
اس کی کیا حقیقت ہے۔
کتاب کا لنک:http://www.scribd.com/doc/115104757/بدور-الاهلة-من-ربط-المسائل-بالادلة-فارسي-نواب-سيد-محمد-صديق-حسن-خان-بهادر
یہ اقتباس آپ نے کہاں سے لیا ہے ؟
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
فیس بک پر ایک دیوبندی نے پوسٹ لگائی تھی اس میں یہ حوالہ دیا تھا وہ پوسٹ یہاں اس لیئے نہیں لگائی کیونکہ اس میں کچھ تصاویر غیر شائستہ تھیں اس لیئے صرف حوالہ نقل کیا ہے۔
 
Top