• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک بھائی نے یہ اعتراض کیا ہے کہ ایک غیر مقلد عالم نے قرآن میں تحریف کی ہے ملاحظہ ہو

12471670_1699120700356318_7918011439970150703_o.jpg

اہل علم کا تبصرہ اس پر درکار ہے

جزاک اللہ خیراً
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
جس کتاب میں قرآنی میں تحریف کی گئی ہے ،اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں بتائیں
اور اگر ممکن ہو تحریف کرنے والے کا تعارف بھی کروائیں ۔
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
جس کتاب میں قرآنی میں تحریف کی گئی ہے ،اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں بتائیں
اور اگر ممکن ہو تحریف کرنے والے کا تعارف بھی کروائیں ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھائی جان میں نے صفحہ اپلوڈ کیا ہے شاید آپنے دیکھا نہیں

جزاک اللہ خیراً
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھائی جان میں نے صفحہ اپلوڈ کیا ہے شاید آپنے دیکھا نہیں

جزاک اللہ خیراً
یہاں کسی صفحہ کے کام نہیں چل سکتا ۔
یہاں کتاب ڈاون لوڈ کرکے دیکھنی پڑے گی ۔۔
آپ صرف اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ایک بھائی نے یہ اعتراض کیا ہے کہ ایک غیر مقلد عالم نے قرآن میں تحریف کی ہے ملاحظہ ہو
جس کتاب میں قرآنی میں تحریف کی گئی ہے ،اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں بتائیں
اور اگر ممکن ہو تحریف کرنے والے کا تعارف بھی کروائیں ۔
بھائی جان میں نے صفحہ اپلوڈ کیا ہے شاید آپنے دیکھا نہیں
یہاں کسی صفحہ کے کام نہیں چل سکتا ۔
یہاں کتاب ڈاون لوڈ کرکے دیکھنی پڑے گی ۔۔
آپ صرف اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں ۔
ان شاء اللہ بھائی جان میں دے دوں گا
یہ معاملہ کھٹائی میں کیوں ہے؟
کتاب کا ٹائٹل پیج موجود ہے۔ لکھنے والے کانام بھی واضح ہے۔ مطلوبہ صفحہ بھی آویزاں ہے۔ عربی مرن اور ترجمہ میں تحریف دونوں جگہ نمایاں ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہ معاملہ کھٹائی میں کیوں ہے؟
کتاب کا ٹائٹل پیج موجود ہے۔ لکھنے والے کانام بھی واضح ہے۔ مطلوبہ صفحہ بھی آویزاں ہے۔ عربی مرن اور ترجمہ میں تحریف دونوں جگہ نمایاں ہے۔
آپ انکو اپنے طور پر معلومات کر لینے دیں.
ھاں یاد دھانی آپ کرا سکتے ھیں. لیکن اس طرح کا عمل درست معلوم نہیں ھوتا.
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
یہ معاملہ کھٹائی میں کیوں ہے؟
برادر عزیز یوں مناسب نہیں ۔
آپ نے عمار ناصر والی پوسٹ میں ، پوسٹ کرنے والے کو بڑی اچھی بات کہی تھی کہ جیسے اس کو اس بات کی خوشی ہے ۔۔
یہاں آپ کے طرز سے بھی یہی ظاہر ہو رہا ہے ۔۔۔پھر فرق کون رکھے گا۔
اس لئے یوں مناسب نہیں ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
کسی کے خلاف کچھ لکھنے ،بولنے سے پہلے اچھی طرح بنیادی الزام کو دیکھ لینا ضروری ہے ،
قرآن کریم میں تحریف بہت بڑا الزام ہے ،
اسلئے اصل کتاب جس میں تحریف کی گئی ہے وہ خود دیکھنا ضروری ہے
کوئی بھائی اس کتاب کا ڈاون لوڈ لنک دے دے ،
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قرآن کریم میں تحریف بہت بڑا الزام ہے ،
محترم! لفظ ”الزام“ یہاں مناسب نہیں کیونکہ اس نے اصل کتاب کے سکین پیج لگائے ہیں۔ اب دو باتوں میں سے ایک لازم ہے؛
نمبر ایک: جس نے یہ سکین لگائے ہیں اگر اس نے کوئی ”فنکاری“ دکھائی ہے تو وہ خود ”تحریف“ کا مجرم (نہ کہ ملزم) ٹھہرا۔
نمبر دو: اگر اس نےیہ سکین پیج صحیح لگائے ہیں (اور ظاہر بھی یہی ہورہا ہے کہ صحیح ہیں) تو پھر اس کتاب کا مصنف صریح جرم کا مرتکب ہؤا ہے۔ اس کو توبہ تائب ہونا چاہیئے۔ اچھا گمان رکھتے ہوئے یہ نہیں کہہ سکتے کہ اس نے جان بوجھ کر ایسا کیا۔ مگر اپنی خواہش کا غلام بنکر ایک بہت بڑی غلطی کی۔

اسلئے اصل کتاب جس میں تحریف کی گئی ہے وہ خود دیکھنا ضروری ہے
اس لئے اصل کی طرف رجوع کی اتنی خاص ضرورت نہیں۔
 
Top