• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلد عالم کی صحابہ کی شان میں گستاخی

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
گستاخی بر صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین

کتاب: تنویر الآفاق
مصنف:رئیس ندوی
گستاخانہ عبارت

"ظاہر ہے کہ حضرت علی (رضی اللہ عنہ۔۔۔یہ میں نے لکھا مصنف نے رضی اللہ عنہ لکھنا گوارہ نہیں کیا) نے یہ بات محض غصہ میں کہی تھی ورنہ تین سے زیادہ طلاقوں کو دوسری بیویوں پر تقسیم کرنے کا قائل کوئی بھی نہیں ۔ یہی غصہ والی بات ان صحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے فتاویٰ میں بھی کارفرما تھی"۔صفحہ 103
یعنی معاذ اللہ ،صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین غصہ کی حالت میں شریعت کو بھول جاتے تھے ؟
استغفراللہ
 

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
کیا زبردست انداز بیان ہے کس شخصیت کی سنت پر عمل فرمایا ہے جناب نے؟ یا کسی حدیث پر ؟ دلیل عنایت کیجئے گا مسٹر بغیر دلیل اندھی تقلید نہ کرنے کا واویلا کرنے والے غیر اعلانیہ اندھے مقلد صاحب۔اور خجالت کا اندازہ اسبات سے بھی ہورہا ہے کہ مسٹڑ ارسلان یہ بھی بھول گئے کہ میں دیوبندی ہوں بریلوی نہیں ۔ اچھی طرح یاد رکھیں ۔شکریہ
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
ارسلان بھائی کا اٹیچمینٹ شو نہیں ہو رہا

کیا یہ دقت صرف میرے ساتھ ہے یا اور بھائی کے ساتھ بھی
 
Top