• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فارسی اشعار کا ترجمہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @ابن داود حفظک اللہ
اس کا اردو ترجمہ درکا ہے، آج کل سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر ہو رہی ہے اور چونکہ میری فارسی بس اتنی ہی ہے کہ بس پتا چل جاتا ہے کہ یہ فارسی ہے....ابتسامہ!

شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین
سر داد نداد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شاہ بھی حسین ہے، بادشاہ بھی حسین ہے
دین بھی حسین ہے، دین کی پناہ بھی حسین ہے
سر دے دیا، پر ہاتھ یزید کے ہاتھ میں نہ دیا (یعنی جان دے دی ، لیکن یزید کی بیعت نہیں کی)
حق تو یہ ہے کہ لا الٰہ کی بنیاد حسین ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بلکل بھی نہیں!
لا الہ یہاں لا الہ الا اللہ کی طرف اشارہ ہے، اور یہ کلمہ توحید ہے، اور اللہ کی توحید کی بنیاد کوئی مخلوق نہیں!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا
 
Top