• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فاروق خان رضوی کے مطالبہ پر جواب

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک جاھل قبوری مولوی نے شیخ توصیف الرحمن پر گستاخی رسالت کا الزام لگایا تھا جس کا کلپ فیس بک پر گردش کر رہا تھا اس مختصر سے کلپ کا شیخ نے جواب دے دیا تھا کسی بھائی نے اس کا لنک بھی مانگا تھا لیکن میں مصروفیت کی بناء پر نہیں دے سکا یہاں اس کلپ کا مکمل جواب سنا لیجئے
بعنوان کیا اھل حدیث گستاخ رسول صلی اللہ علیہ و سلم ہو سکتا ہے
 
Top