• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ اصحاب الحدیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
واجبات و حقوق
مہر کی حیثیت ، کیا یہ صرف بیوی کا حق ہے یا باپ بھی اسے معاف کرسکتا ہے؟
حنفی بھائیوں کا جنازہ اور اہل حدیث حضرات کے رویہ پرایک اعتراض کا جائزہ
عمر رسیدہ شخصیت کا غیر محرم عورت کو خلوت میں دم کرنا
کیاشاگرد احتراماً اپنی بوڑھی معلّمہ کا سر چوم سکتا ہے؟
رسول اکرم ﷺ اور صحابہ کرامؓ کے لیےصلعم اور ؓ کے اختصارات
’’رشوت لینے اور دینے والے دونوں آگ میں ہوں گے‘‘ مذکورہ حدیث کی تخریج اور استنادی حیثیت
بےروزہ خاوند کا اپنی روزہ دار بیوی کو روزہ تورنے پر مجبور کرنا
کھانے پر ختم دینے کی شرعی حیثیت او راسپر پیش کردہ دو حدیثوں کا تجزیہ
نافرمان اور سرکش بیوی کے ساتھ خاوند کو کیا کرنا چاہیے
بینماز، نام کے مسلمان کو زکوٰۃ دینا
تبلیغی سفر میں اگر دو تین خواتین مبلغات کے محرم ساتھ ہوں تو کیا دوسری مبلغات ان کے ساتھ جاسکتی ہیں؟
جب خاوند اخراجات نہ دے تو کیا عورت گھریلو اخراجات اپنے خاوند کی جیب سے بلا اجازت نکال سکتی ہے؟
سسرال والے اگر عورت کے ساتھ اچھا سلوک نہ کریں تو اسے کیاکرنا چاہیے؟ ایک محترم کے معترضانہ خط کے جواب میں تفصیلی راہنمائی
عیالدار بیٹا مالی معاملات میں کس حد شتک والد کے مطالبات اور ضروریات پوری کرنےکا پابند ہے، نیز حدیث ’’تو اور تیرا مال بھی والد کا ہے‘‘ کاصحیح مفہوم۔
غیرمسلم ممالک میں مستقل رہائش پذیر مسلمانوں کے بارے کہنا کہ وہ جنت کے وارث نہیں ہوں گے۔
قرض کی رقم لانے والے کی جیب کٹ گئی، کیا ایسی صو رت میں اس سے ادائیگی رقم کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے؟ عزیز و اقارب کو زکوٰۃ دیتے ہوئے کیامد زکوٰۃ کی وضاحت کرنا ضروری ہے؟ کیاقرض خواہ کی خاموشی کو معافی پر محمول کیا جاسکتا ہے؟
متفرقات
شیخ الحدیث اور مفتی کے منصب کے لیے مطلوبہ اوصاف
کیا دوران زچگی فوت ہونے والی عورت رُتبہ شہادت پائے گی؟
حدیث رسول’’تین آدمیوں کیلئے بغیر امیر شرعی رہنا جائز نہیں ہے‘‘ کی تخریج اور صحیح معنی و مفہوم
کیاحضرت علیؓ قاتلین عثمان سے قصاص لینا چاہتے تھے؟ آپ نے ان کو عہدوں پر کیوں فائز کیا اور سب سے پہلے ان سے بیعت کیوں لی؟
بدعت حسنہ کیا ہوتی ہے؟
قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کی حفاظت کے طریقے
کھانے پر ختم او ررسم قل
صحابی کی تعریف او رحضرت حسنؓ وحسینؓ کی صحابیت
سسرال والوں کا لڑکی سے مطالبہ کرنا کہ پوری تنخواہ انہیں دیا کرے او راس کا حل
شب براء ت کی شرعی حیثیت
واپڈا کے قوانین کے خلاف ایک ہی میٹر سےدو صارفوں کا بجلی استعمال کرنا کیاشرعاً جائز ہے؟
ہونٹ، کان وغیرہ میں پیدائشی عیوب کے ازالہ کے لیے پلاسٹک سرجری
اعضائے خنزیر انسانی جسم میں لگانے کی شرعی حیثیت
پرفیوم الکحل کا حکم
دم کرنے او راس پر معاوضہ لینا
مشرک او رکلمہ گو شرک کرنے والوں کے ذبیحہ کا حکم
گولڈن کلر کی گھڑی پہننا
احادیث کی توہین کرنے والے، حسن ؓو حسین ؓکی صحابیت کے منکر اور دیگر فاسد عقائد کے حامل شخص کو امام بنانا اور اس سے تعلقات کاحکم، نیز کیا ایسا شخص زندیق ہے؟
درس قرآن کی ویڈیو فلم بنانا، نیز درس سننے کے لیے گھر میں ٹی وی رکھنا
عربی متن کے بغیر قرآن مجید کا ترجمہ لکھنا
عبداللہ بن مبارککو ہربات کا جواب آیت قرآن سے دینوالی عورت کا واقعہ اور اسکی استنادی حیثیت
فوت شدگان کے ایصال ثواب یا مکان میں حصول برکت کے لیے قرآن خوانی
اسلام میں غلام یا لونڈی رکھنے کی حیثیت اور آداب و احکام
کیا ہمیشہ ہاتھ میں عصا وغیرہ رکھنا سنت رسول اللہ؟
کالا علم یانوری علم، جادو کرنے یاکروانے کی شرعی سزا کیا ہے؟
گھوڑے کی حلت و حرمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
موجودہ الیکشن کی شرعی حیثیت او رجماعتی اختلافات نمٹانے کے لیے الیکشن کا انعقاد
کس قدر مالیت کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا؟ ربع دینار کتنی مالیت کا ہوتاہے؟
’’محمد شہنشاہ‘‘ نام رکھنا
بچوں کی خاطر گھر میں ٹی وی رکھنا
اگر غیر مسلم لونڈی سےتمتع کی صورت میں اولادپیدا ہو تو وہ اُم ولد کہلائے گی یا نہیں؟ دیرینہ ساتھی پروفیسر محمد حسین آساد کے استفتا کے جواب میں۔
طاغوت کسے کہتے ہیں؟ اور موجودہ دور میں ا س کی کیا صورتیں ہیں؟
گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے ممالک سے بائیکاٹ کے تناظر میں ٹیلی نار کمپنی کو معاہدہ کے تحت ٹاور لگانے کی اجازت دینے کا شرعی حکم ۔
شادی کارڈ پر بسم اللہ لکھنا؟
موبائل فون کی سکرین پر مقدس کلمات یا بیت اللہ کی تصویر کی شرعی حجیت ، نیز ذکر الٰہی ، کلمات اذان وغیرہ کو رنگ ٹون کی طور پر استعمال کرنے کا حکم۔
اثبات جرم کا شرعی طریقہ، سراغ رساں کتوں کے ذریعے اثبات جرم کی حیثیت
قرض کی ادائیگی کے وقت اضافی رقم دینا جبکہ یہ پہلے سے طے شدہ نہ ہو
شادی کے بعد باپ کے نام کی بجائے خاوند کی طرف نسبت کی شرعی حیثیت
’’میں شہر علم اور علی اس کا دروازہ‘‘ معروف روایت کی استنادی حیثیت
کیا کسی تیسرے آدمی کے بیان حلفی کو بنیاد بنا کر چوری ثابت کی جاسکتی ہے ؟ ثبوت جرم کا شرعی طریقہ
دوران نماز باجماعت موبائل فون کی اطلاع گھٹنی بند کرنا
شادی کے موقع پر چھوٹی بچیوں کا دف بجانا حدیث کا پس منظر اور دف بجانے کے آداب و احکام
اسلامی دن کا آغاز کب ہوتاہے؟ غروب کے بعد یا عشاء کے بعد
عیسائی ملازمہ کے ہاتھوں تیار کردہ کھانے کا شرعی حکم
فون پر سونا خریدنا او رآگے بیچنا
بنک ملازم والد کی تنخواہ کے طالب علم بیٹے اور گھر پر اثرات اور اہل خانہ کے لیے شرعی راہنمائی
رشوت لینے اور دینے والے کی قربانی
کیا برائلر مرغی حلال ہے؟ بعض شبہات کا ازالہ
فرقہ بازی کیا ہے؟
جماعت المسلمین کے عقائد و نظریات کاجائزہ
شب براء ت میں قسمت کا فیصلہ، صلوٰۃ خیر و دیگر فضائل کا جائزہ
مخنث کے لیےطریقہ حج و دیگر فقہی احکام عورتوں کی طرح نافذ ہوں گے یا مردوں کی مانند
طالبہ کے شوق شہادت ، نیز رشتہ پر دینی لحاظ سے عدم اطمینان اور شرعی راہنمائی
فوتگی کا اعلان کرنا، عورت کے چہرے پراُگنے والی مونچھوں کی صفائی، بچوں یا بڑوں کو برہنہ دیکھنے سے وضو کا ختم ہونا، بعد از نماز عشاء دو نوافل، ادائیگی زکوٰۃ کو رمضان تک مؤخر کرنا، خاوند اور بیوی کے باہمی تمتع پر ایک راز دارانہ سوال۔
حد سے بڑھی ہوئی ڈاڑھی کا حکم
کس فرقہ پر کاربند رہنا چاہیے جبکہ قرآن مجید فرقہ بندی سے منع کرتا ہے؟ جب اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام ’’مسلمین‘‘ رکھنا ہے تو ہم اہل حدیث کیوں کہلاتے ہیں؟
سب سے پہلے حساب نماز میں اگرناکامی ہوئی تو کیا دیگر اعمال کا حساب ہوگا؟
بنک کی طرف سے زیورات کی گارنٹی کی شہادت دینے اور اس پر فیس لینے کی شرعی حیثیت
قراء ت عشرہ کے ثبوت پر تحقیق
کیا حضرت ابوہریرہؓ نے کوہ طور کا سفر کیا تھا؟ کوہ طور کے سفر سے مزارات کے لیے سفر کی دلیل کشید کرنا، مساجد ثلاثہ کے علاوہ شد رحال کی ممانعت کامفہوم۔
کیا مرد عورتوں کی تصاویر پر مشتمل کیسٹ سن سکتے ہیں؟
’’اربعین‘‘ (چالیس احادیث) کی فضیلت کے بارے میں تین روایات کی تحقیق
کیا حضرت زید بن خارجہ نے عہد عثمانی میں وفات کے بعد گفتگو کی۔
موبائل فون کے نقصانات ، میوزک او رکیمرے والاموبائل خریدنے کا حکم
تصاویر کی حرمت، مستثنیٰ صورتیں اور بچوں کو بہلانے کے لیے گڑیا وغیرہ رکھنے کی شرعی حیثیت
 
Top