• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ الدین الخالص جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
مسواک و سنن فطرت کے مسائل
مسواک کی شرعاً کوئی حد نہیں
مسواک کسی بھی لکڑی کا ہونا جائز ہے
مسواک عورتوں کےلیے بھی مسنون ہے
کسی کا مسواک اس کی اجازت سے استعمال کرنا جائز ہے
روزہ دار کے لیے صبح و شام مسواک کااستعمال جائز ہے
کیا انگلی کے ساتھ مسواک کرنا جائز ہے؟
مسواک کے فضائل اور فوائد
مسواک کرنے کی کیفیت
مسواک کے اوقات
دائیں ہاتھ سے مسواک کرنا افضل ہے
خواتین و مرد حضرات دونوں کے لیے سر کے پیچوں پیچ مانگ نکالنا سنت ہے
مردوں کے لیے ہاتھ پاؤں پر مہندی لگانا جائز نہیں
مردوں کے لیے ہمیشہ ننگے سر رہنا مناسب نہیں
داڑھی کترانے کی ایک ضعیف حدیث کا ذکرع
سر کے بال مونڈھنے کی چار قسمیں اور ہر ایک کا حکم
فولاد یا سونے ، چاندی سے دانتوں کی بھرائی جائز ہے
داڑھی کے سفید بال اکھیڑنا جائز نہیں
ابرؤں کے بال کھیڑنا حرام او رپنڈلیوں کے بالوں کا ازالہ جائز ہے
عورت کی اگر داڑھی مونچھ اُگ آئے تو اس کا مونڈنا جائز ہے
خاوند کے لیے تزئین کے طور پر عورت اپنے کچھ بال کتر سکتی ہے
خواتین بھی استرا استعمال کرسکتی ہیں
داڑھی رکھنا فرض ہے اور اس کی حد
ناخن کترنےکا مسنون طریقہ
بچیوں کے ختنے کا حکم
مونچھیں کترنا سنت ہے
نچلے ہونٹ کے بال کترنا جائز نہیں
عطر لگانے کا مسنون طریقہ
ختنے کے موقع پر دعوت مستحب نہیں
کترے ہوئے ناخنوں کا پھینکنا یا دفن کرنا
مصنوعی بال یا چوٹی کا استعمال
ختنہ کرانا فرض ہے
اگر بچہ ختنہ شدہ پیدا ہو تو ختنےکی جگہ استراپھیرنا واجب نہیں
سنت مطہرہ میں سرمہ کے استعمال کی کیفیت
اختتام کتاب
 
Top