• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی مولانا شمس الحق عظیم آبادی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتاوی مولانا شمس الحق عظیم آبادی

مصنف
محمد عزیز

ناشر
علمی اکیڈمی فاؤنڈیشن کراچی

تبصرہ

اس وقت آپ کے سامنے علامہ شمس الحق عظیم آبادی کے وہ اردو اور فارسی فتاویٰ جات موجود ہیں جو محترم محمد عزیر نے نہایت عرق ریزی کے ساتھ مختلف مقامات سے جمع کر کر کے مرتب کیے ہیں۔ علامہ صاحب کا فتوی دینے کا جوا نداز ہے وہ انھیں دیگر مفتیوں سے کافی حد تک ممتازکرتا ہے۔ ان کے فتاویٰ جات میں مسئلہ کے موافق ومخالف دلائل کاتفصیلی جائزہ، ائمہ اربعہ اور دیگر علمائے مجتہدین کے آراء و اقوال کا بیان، فقہ و فتویٰ کے علاوہ تفسیر، حدیث، اصول حدیث، عقائد، اصول فقہ، تاریخ اور رجال کی بہت سی کتابوں کے اقتباسات سے جابجا مدد نظر آتی ہے۔ مثلاً عورتوں کو لکھنا سکھانا، تعزیہ داری، عقیقہ، عیدین کی نماز کے بعد معانقہ و مصافحہ اور دیہات میں جمعہ کی فرضیت سے متعلق ان کے فتاوی جات نہایت جاندار ہیں۔ جن فتاویٰ جات کو فارسی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے حاشیہ میں اس کی صراحت کر دی گئی ہے۔ اس کےعلاوہ تین عربی فتاوی جات کے اردو ترجمے بھی اس مجموعے کی زینت ہیں۔ (ع۔م)
اس کتاب فتاوی مولانا شمس الحق عظیم آبادی کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست
عرض ناشر
مقدمہ
بیع
تعزیہ
تعلیم
تقلید
توحید
ٹیکہ لگانا
جمعہ
رضاعت
زکوۃ
شب براءت
طلاق
عدت
عقیقہ
قربانی
مصافحہ
میت
میلاد
نبی
نکاح
نماز
ہبہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتاویٰ مولاناشمس الحق عظیم آبادی]

عرض ناشر
مقدمہ
بیع : پاٹ میں تھوڑا سا پانی ملا کر بستہ باندھ کر فروخت کرنا(12)
تعزیہ: تعزیہ دار کی رسم (40)
تعلیم: لڑکیوں کو لکھنا سکھانا (43)
تقلید : تقلید شخصی کی بناپر کسی صحیح حدیث کی مخالفت ۔ (34)، (35)
توحید: اللہ کے علاوہ کسی نبی یا ولی کے لیے علم غیب او رحاضر و ناظر ہونے کی نسبت (27)
۔۔۔کسی نبی یاولی کو اپنی مشکل کشائی کے لیے پکارنا، اس سے مرادیں مانگنا۔ (28)
۔۔ ۔ غیر اللہ کی نذر کرتے ہوئےکسی جانور کو بسم اللہ کہہ کر ذبح کرنا۔ (26)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
ٹیکہ لگانا : طاعون (پلیگ) سے حفاظت کےلیے ٹیکہ لگانا۔ (17)
جمعہ : خطبہ جمعہ عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں۔(37)
۔۔۔ ایک شہر میں کئی جگہ جمعہ۔(39)
۔۔۔ دیہات میں جمعہ (41)
رضاعت:ایک بار کسی کے پستان میں منہ لگاکر دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے؟(8) (16)
زکوٰۃ : زکوٰۃ کی رقم مدرسے میں دینا ۔ (2)
۔۔۔ حضرت علیؓ کی بحالت رکوع انگوٹھی صدقہ کرنے سےمتعلق روایت(6)
شب برأت : شب برأت کی فضیلت سےمتعلق احادیث کا جائزہ ۔ (38)
طلاق: طلاق ثلاثہ سے متعلق رکانہ والی حدیث پر گفتگو (4)
عدّت : زانیہ عورت کی عدّت (15)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
عقیقہ: عقیقہ کی مشروعیت او راس کے احکام و مسائل ۔ (45)
قربانی: ’’ضأن‘‘ کے معنی او رایک سال سے کم عمر والے بھیڑ کی قربانی۔ (7)
۔۔۔ میت کی طرف سے قربانی ۔ (48)
۔۔۔ جانوروں کو خصّی کرنا۔ (44)
مصافحہ: عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ و معانقہ (10)(25)
میّت : میت کی پیشانی پر بسم اللہ لکھنا (47)
۔۔۔ میّت کو دفن کرنے کے بعد اس کےقبر پر قرآن خوانی (31)
۔۔۔ تیجا، دسواں، بیسواں، چالیسواں، چھ ماہی اور برسی کرنا۔(30)
۔۔۔شیخ عبدالقادر جیلانی کی گیارہویں کرنا ۔(29)
۔۔۔قبر میں منکرنکیر کے سوال کے وقت رسو ل اللہ ﷺ کا مردے کے پاس تشریف لانا۔ (33)
۔۔۔ مسلمانوں کے قبرستان میں غیر مسلموں کادفن کرنا۔ (13)
میلاد: میلاد میں قیام(32)
نبی: کیا نبیؐ کے والدین مؤمن تھے۔؟ (20)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
نکاح: حالت صغر میں لڑکی کا نکاح اور خیار بلوغ (1)
۔۔۔ بیوہ کا نکاح باپ کی ممانعت کی صورت میں کسی دوسرے کو ولی بناکر کرنا۔ (3)
۔۔۔ باپ کا بیٹی کو شوہر سےالگ رہنے پر مجبور کرنا۔ (5)
۔۔۔ لڑکی کا نکاح چچا نے کردیا، نانا راضی نہیں۔ (9)
۔۔۔ شوہر تین سال تک نان نفقہ بند کردےتو کیا بیوی نکاح فسخ کراسکتی ہے۔ (11)
۔۔۔ مفقو دالخبر کی بیوی کے بارے میں شریعت کا حکم (49)
۔۔۔ کسی شیعہ نے سنّی کےبھیس میں کسی عورت سےنکاح کرلیا، حقیقت واضح ہونے کے بعد کیا عورت کو فسخ کا اختیار ہوگا؟ (46)
۔۔۔ کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد حمل کی صورت میں نکاح درست ہے؟ (14)
۔۔۔ کسی عورت نے حالت صحت میں اپنا مہر بخش دیا مگر اپنے رشتہ داروں کے خوف سے ظاہر نہیں کیا تو کیا مہر معاف ہوجائے گا؟(19)
نماز: نماز میں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا ۔ (22)
۔۔۔ رفع یدین ۔(21)
۔۔۔ آمین بالجہر ۔(24) (42)
۔۔۔ تشہد میں انگلی سے اشارہ ۔(23)
۔۔۔ ایک نماز کے لئے مسجد میں دوسری جماعت۔ (36)
۔۔۔ وتر کی رکعات کتنی ہیں؟ (50)
ہبہ: کوئی مرض الموت میں اپنی بعض اولاد کے نام وثیقہ ہبہ بالعوض لکھ دے اور بعض کو محروم رکھے تو کیا یہ ہبہ صحیح ہوگا؟ (18)
 
Top