• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتح الربانی مسند إمام أحمد بن حنبل (اردو ترجمہ)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
Untitled-1 copy.jpg


کسی دوست کو اگر اس کتاب کی ضرورت ہو تو اپلوڈ کردی جائے گی ۔
والسلام
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی جان یہ کتابیں ہے تو پلیز ڈال دے

امام طبرانی کی شہرۂ آفاق کتاب "المعجم الکبیر" کی احادیث کا فقہی ترتیب سے پہلی مرتبہ آسان سلسیس اُردو ترجمہ و تخریج / ضحامت 6 جلدیں / قیمت 5100 روپے
رابطہ: بک کارنر، جہلم، پاکستان، فون نمبر: 0544614977
گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

مصنف عبد الرزاق


السنن الکبری للبھیقی

المستدرک الحاکم بھی اردو میں آگئی ہے اس کو بھی شبیر برادرز نے شائع کیا ہے​
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
شبیر برادرز کا فون نمبر دے دیں تاکہ ان سے فون کے ذریعہ ڈاک سے منگوائی جاسکیں یہ کتب ۔ دارالسلام پر نہیں ہیں ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھائی شبیر برادرز نے دو کتابیں مصنف عبدلرزاق اور المستدرک الحاکم شائع کی ہے باقی السنن الکبری للبئقی مکتبہ رحمانیہ نے کی ہے شائع اور المعجم الکبیر
بک کارنر، جہلم، پاکستان نے شائع کی ہے، فون نمبر: 0544614977
شبیر برادرز کا فون نمبر ملاحظہ ہوں
upload_2016-12-10_18-32-26.png

آپ شبیر برادرز سے یہ دونوں کتابیں منگوالے گے؟ اور باقی کتب کا کچھ ہوں سکتا ہے کیا بھائی؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
آمین زبردست بھائی مجھے بے صبری سے ان کے پی ڈی ایف کا انتظار رہے گا پلیز جب بھی ڈالے پی ڈی ایف تو مجھے ضرور بتانا بھائی اللہ آپ کو اس کا اجر دے اور کامیابی دے آمین اور مجھے پلیز اس کی اطلاع سے واقف رکھنا کے آپ کا یہ کام کہا تک پہنچ چکا ہے
جزاك اللهُ خيرًا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الفتح الربانی فقہی ترتیب مسند امام احمد (اردو)

مطبوعہ انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تو کتا ب و سنت لائبریری پر موجود ہے، آپ کے پاس غالباً دارالعلم ممبئی کی اشاعت ہے۔
میں ذاتی طور پر مختلف اشاعت کو جمع کرنے کا شوق رکھتا ہوں، اگر آپ اسے پی ڈی ایف میں بنا چکے ہیں تو بہتر ہے کے اسے اپلوڈ کردیں، لیکن اگر زیادہ محنت درپیش آئے، تو اتنا ضروری بھی نہیں!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
إن شاء اللہ آج آپلوڈ ہوجائے گی ۔
 
Top