• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ پرویزیت

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فتنہ پرویزیت

مصنف
مولانا احمد علی سراج

ناشر
جامعہ سراج العلوم دارالقرآن ڈیرہ اسماعیل خان

تبصرہ

برصغیر میں عبداللہ چکڑالوی نے سب سے پہلے انکار حدیث کے فتنہ کی تخم ریزی کی، حافظ اسلم جیراجپوری اور غلام احمد پرویز نے اس کی آبپاشی کی اور اپنے افکار و نظریات کی بنیاد انکار حدیث پر رکھی۔ چنانچہ انھوں نے علی الاعلان کہا کہ حجت شرعیہ صرف قرآن کریم ہے دینی معاملات میں حدیث حجت نہیں، اور اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ حدیث کا استہزا کیا اور اس کے لیے گستاخی کے جملے بولے۔ علمائے کرام نے فتنہ پرویزیت کا ادراک کرتے ہوئے ان کے لٹریچر کا بھرپور تعاقب کیا اور مسکت جوابات دئیے۔ تحریک رد پرویزیت کے سلسلے میں جو علمی تحقیقی کام ہوا اور ملک کےاخبارات وجرائد میں چھپا اس کی یکجا کتابی شکل اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ تاکہ علمی وتحریکی حضرات ایک مجموعے سے باآسانی استفادہ کر سکیں۔ (عین۔ م)
اس کتاب فتنہ پرویزیت جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب مجموعہ فتاوی رد پرویزیت جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد 1
پیش لفظ
فتنہ پرویزیت تعارف
فتنہ انکار حدیث
فتنہ پرویزیت کا بانی وسرغنہ غلام احمد پرویز
پرویز گستاخ رسول ﷺ کا منحوس نام
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
غلام احمد پرویز کے باطل عقائد
فتنہ انکار حدیث اور پرویزی فتنہ
پرویزیت کے خدوخال
طلوع اسلام
غلام احمد پرویز اور انکار حدیث
حجیت حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اثبات
منکر حجیت حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کفریات پرویز
تکفیر پرویزیت
پرویز کا تعاقب
پرویزی ٹولے کا محاسبہ کریں
طلوع اسلام یا مسخ اسلام
طلوع اسلام اور غلام احمد پرویز
پرویزی حقائق وعبرکی حقیقت
فتنہ پرویز کے خلاف ایک اشتہار
بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے
شاعر اسلام سید سلیمان گیلانی کی نظم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد 2
حقیقت حال
اظہار تشکر
پرویزیت کے ناپاک عزائم اور بزم طلوع اسلام کی لابنگ اور عالمی سطح پر پرویزیت کا تعاقب
غلام احمد پرویز اور اس کے متبعین بلاشبہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں
غلام احمد پرویز کافر اور لوگوں کو گمراہ کرنے والا ہے
پرویزی جماعت اپنے معتقدات اور نظریات کی روشنی میں اسلام سے خارج ہے
ہم غلام احمد پرویز اور اس کے ہم عقیدہ لوگوں کو کافر اور مرتد سمجھتے ہیں
پرویزیت اس دور کا بہت بڑا فتنہ ہے
بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتنہ پرویزیت] (جلد اوّل)

پیش لفظ ۔ (مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج)
فتنہ پرویزیت (تعارف)۔ (مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج)
فتنہ انکار حدیث۔ (مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج)
فتنہ پرویزیت کا بانی و سرغنہ غلام احمد پرویز
پرویز گستاخ رسول کا منحوس نام ۔ (محمد عبداللہ ، ہفت روزہ خدام الدین)
پرویز مکتوب نبویؐ پھاڑنے والے بدبخت گستاخ کا ہم نام۔ (محمد اورنگ زیب اعوان، روزنامہ اوصاف)
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟(شیخ الحدیث مولانا سراج الدین دارالعلوم نعمانیہ ڈیرہ اسماعیل خان)
غلام احمد پرویز کے باطل عقائد۔
(محدث کبیر مولانا سیدمحمدیوسف بنوری، مفتی اعظم پاکستان مولانا ولی حسن ٹونکی جامعہ بنوری ٹاؤن، کراچی۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فتنہ انکار حدیث اور پرویزی فتنہ۔
(مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی) رئیس اسلامک فقہ اکیڈمی، صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ۔
آئین مصطفوی کا غدار۔ غلام احمد پرویز بانی بزم طلوع اسلام۔
(مولانا سید مظہر حسین) صدر خدام اہل سنت پاکستان، مہتمم دارالعلوم، چکوال۔
پرویزیت کے خدوخال۔ (شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدر)
طلوع اسلام۔ غلام احمد پرویز کا اسلام دشمن مشن۔(شیخ الحدیث مولانا محمد سرفراز خان صفدر)
غلام احمد پرویز مفکر قرآن و حدیث۔ (مولانا محمد طاہر جامعہ مظاہر علوم ہند (انڈیا)
غلام احمد پرویز او رانکار حدیث۔ (مولانا محمودغفور بلندشہری۔ دارالعلوم دیوبند(انڈیا)
پرویزیت۔ ایک فتنہ عظمٰی۔ (صاحبزادہ عبدالرحیم نقشبندی مجددّی۔ چکوال)
فتنہ پرویزیت۔ ملت اسلامیہ کے خلاف استعماری سازش۔
(شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک۔ منصورہ لاہور)
حجیت حدیث رسولﷺ کا اثبات۔(مولانا محمد مُرشد قاسمی انڈیا)
منکر حجیت حدیث رسولﷺ۔ (مولانا محمد حافظ قاسم ہت ہزاری۔ بنگلہ دیش)
غلام احمد پرویز منکر حدیث ہی نہیں منکر قرآن بھی ہے۔
(شیخ القرآن علامہ قاضی فضل اللہ، کیلیفورنیا۔ امریکہ)
کفریات پرویز۔ (مفتی اعظم پاکستان مولانا محمد رفیع عثمانی)
غلام احمد پرویز کے چند باطل عقائد۔ (ڈاکٹر مفتی عبدالواحد مہتمم جامعہ مدینہ۔ لاہور)
تکفیر پرویز۔(شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک۔منصورہ لاہور)
فتنہ پرویزیت۔ اسلام کے خلاف استعماری سازش۔ (مولانا الشیخ عبدالحفیظ مکی۔ مکہ مکرمہ)
پرویزیت کا تعاقب ۔ ( مولانا محمد اعظم طارق)
پرویز کی قرآنی نماز کا تصور۔ حقیقت کے آئینے میں۔ (مولانا عبدالرحمٰن کیلانی مرحوم)
(i)فتنہ پرویزیت۔قادیانیت کے بعد اسلام کے خلاف ایک اور استعماری سازش۔
(علامہ قاضی عبداللطیف) سابق سینیٹر و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان۔
(ii)منکر حدیث غلام احمد پرویز کے پیروکار حیدر علی کی فریب کاری کا آپریشن۔
بیسویں صدی کا دشمن اسلام، غلام احمد پرویز بانی طلوع اسلام۔
(مفتی عبدالقیوم خان ) منہاج القرآن۔لاہور(ادارہ علامہ طاہر القادری)
پرویزی ٹولے کا محاسبہ کریں۔ (پروفیسر ایم اے تاجی)
گلبرگ لاہور کا پرویز کافر ہے۔1962ء میں شائع ہونے والا یادگار اشتہار
فتنہ انکار حدیث اور فتنہ پرویزیت۔ السام کے خلاف ایک گہری سازش۔ (ڈاکٹر محمد ابراہیم محمدی)
فتنہ پرویزیت کا تعاقب اور علمائے حق کا کردار۔ (عبدالخالق بھٹی)
طلوع اسلام یا مسخ اسلام۔پرویزیت کا پوسٹ مارٹم۔ (سید منظوراحمدآسی۔ہزارہ ڈویژن)
فتنہ پرویزیت۔ اُمت اسلامیہ کے لیے ایک چیلنج۔ (ڈاکٹرمحمد ابراہیم محمدی۔کوئٹہ بلوچستان)
پرویزیوں کے غیر مسلم ہونے پر اجماع اُمت۔ (عبدالخالق بھٹی)
طلوع اسلام اور غلام احمد پرویز۔ (مولانا زاہد الراشدی ابوعمار)
پرویزیوں اور دیگر کفریہ لابیوں کی سازش کے خلاف متحدہ علماء بورڈ کے نام کھلا خط۔
(مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
متحدہ علماء بورڈ کے نام خط پر اخباری تبصرہ۔
پرویزی حقائق و عبر کی حقیقت۔ (عبدالخالق بھٹی)
غلام احمد قادیانی اور غلام احمد پرویز۔ایک موازنہ۔ (عبدالخالق بھٹی)
پرویزیت اور قادیانیت ایک ہی سکّے کے دو رُخ۔ ایک ہی فتے کے دو رُوپ۔ (عبدالخالق بھٹی)
غلام احمد پرویز او رملک معراج خالد کی بزم طلوع اسلام سے وفاداریاں اور تحریک ردّ پرویزیت کے خلاف ان کا کردار ایک داستان، ایک تاریخ۔ (مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج)
(i)پرویز کے خلاف حکومت کویت کا تکفیری فتویٰ او رملک معراج خالد کا دفاع۔
(ii) ڈاکٹر مولانا احمد علی سراج کی ملک معراج خالد سے ملاقات اور رجوع کا وعدہ۔
(iii)ملک معراج خالد کی وعدہ خلافی۔
(iv)حکومت کویت کے نام ملک معراج خالد کا پرویزیت کے دفاع میں خط اور اصل انگریزی خط کا عکس
(v)ملک معراج خالد کے خط پر علماء کا ردّ عمل
(vi)غلام احمد پرویز کا اصلی رُوپ اور بزم طلوع اسلام کی بازی گری۔ ملک معراج خالد کے نام جناب بشیر حسین ناظم کے کھلے انکشافات۔
(vii)علامہ اقبال، غلام احمد پرویز او رملک معراج خالد۔ (مولانا زاہد الراشدی)
(viii) نوائے وقت کی خبر۔
(ix) روزنامہ اوصاف کی خبر
(x) مولانا الشیخ عبدالحفیظ مکی کےدورہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جھلکیاں۔
(xi) پرویزی عالم اسلام کے لیے خطرہ ہیں۔
(xii) ڈاکٹر مولانا احمد علی سراج کی پریس ریلیز۔
(xiii) ملک معراج خالد ایک برائے نام تردّید
(xiv) ملک معراج خالد اور سیکولرزم ایک حالیہ انٹرویو،تجزیہ۔
7 ستمبر1999ء تحریک ردّ پرویزیت کا آغاز، امیرتحریک کا پیغام(مولانا احمدعلی سراج)
فتنہ پرویزیت کے خلاف اشتہار۔ (نوائے وقت لاہور، اوصاف اسلام آباد)
سرغنہ فتنہ پرویزیت کے بارے امیرتنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد کی تحقیقی و علمی رائے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
پرویزیت پر مزید آراء :
(i)فتنہ پرویزیت (تعارف)....... (عبدالخالق بھٹی)
(ii) فتنہ پرویزیت (تعارف) ...... (مولانا میرجمال)
(iii)پرویزی فتنہ .......... (مفتی ارشاد احمد اعجاز)
(iv)دجل پرويزيت ........ (مولانا محمد سلطان ذوق ندوی)
(v)فتنہ پرویزیت .......... ( نعیم الحق، مدیر الاعتصام، لاہور)
(vi)حقیقت پرویزیت .............. (عبدالخالق بھٹی)
(vii) پرویزیت، اسلام اور آئین پاکستان سے غداری۔ .... (ڈاکٹر محمد ابراہیم محمدی)
یہودی دشمن اسلام آنجہانی گولڈ زیہر کا غلام احمد پرویز کو خراج تحسین۔ (ڈاکٹر محمد ابراہیم محمدی)
بزم طلوع اسلام اور روزنامہ اوصاف، اسلام آباد۔
(i) روزنامہ اوصاف، اسلام اور پرویزیت کا پوسٹ مارٹم۔
(ii)کیا پرویزیت کفر ہے۔ (محمد اورنگ زیب اعوان)
(iii) غلام احمد پرویز کے عقائد و نظریات اہل علم کی نظر میں۔
(iv) پرویزیت، اسلام کے خلاف ایک اور فتنہ۔
(v)پرویزی عقائد کفریہ۔
(vi)مکتوب نبویؐ پھاڑنے والا بدبخت گستاخ پرویز کا ہم نام۔ غلام احمد پرویز۔ (محمد اورنگ زیب اعوان)
(vii)مولانا عبدالحفیظ مکی کا حامد میر کو خراج تحسین۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
پرویزیت اور میڈیا۔
(i)غلام احمد پرویز کے افکار غیر اسلامی ہیں۔انہیں ماننے والا خارج از اسلام ہے۔ فتویٰ کمیٹی حکومت کویت
(ii)کویت اور سعودی عرب نے غلام احمد پرویز کے پیروکاروں کو کافر قرار دے دیا (روزنامہ خبریں)
(iii)غلام احمد پرویز او راس کے معتقدین ملحدانہ نظریات کے باعث دائرہ اسلام سے خارج ہیں (روزنامہ نوائے وقت)
(iv)قادیانیوں کو کافر قرار دینے میں نوائے وقت نے قلمی جہاد کیا۔ (مولانا ڈاکٹر احمدعلی سراج )
(v) مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج کا حکومت پاکستان سے مطالبہ۔ (روزنامہ نوائے وقت)
(vi)قادیانی اور پرویزی میزبان اسلامی ملکوں میں پاکستان کے اسلامی امیج کو ٹھیس پہنچاتے ہیں۔ (روزنامہ نوائے وقت)
(vii) کویت اور سعودی عرب پرویزیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے چکے ہیں۔ پاکستان بھی انہیں غیر مسلم قرار دے۔ (روزنامہ خبریں)
(viii)حکومت پرویزیوں کو کافر قرار دے۔ ختم نبوت موومنٹ اور سپاہ صحابہ کا مطالبہ۔ (اوصاف)
(ix)قادیانیوں کی طرح فتنہ پرویزیت کی سرکوبی کیلئےاتحاد ضروری ہے۔(نوائے وقت)
(x)مسلمانوں کو قادیانیت سے زیادہ فتنہ پرویزیت سے خطرہ ہے۔ (روزنامہ خبریں)
(xi)لادینی طاقتیں اسلام کا راستہ روکنے کے لیےمتحد ہوگئیں۔ (کائنات)
(xii) ملک میں ایک گھناؤنی سازش کے تحت فتنہ پرویزیت کو فروغ دیا جارہا ہے۔ (نوائے وقت)
(xiii)اسلامی نظریہ کی حیات و اقدار کے خلاف سازش کی سرکوبی(نوائے وقت)
(xiv)پرویزیت کی انٹرنیشنل کانفرنس روکی جائے۔ ( نوائے وقت)
(xv)حکومت نے غلام احمد پرویز کے خلاف کویت کے فیصلے کی توثیق کردی۔(اوصاف)
(xvi)پرویزی خیالات ناقابل برداشت ہیں۔ (راجہ ظفر الحق، روزنامہ دن)
(xvii)قادیانیت کی طرح پرویزیت کے خلاف بھی جہاد کیا جائے۔ (نوائے وقت)
(xviii)اہم پریس ریلیز
(xix) پاکستان میں غلام احمد پرویز کے عقائد کے پرچار کرنے کا انکشاف۔
(xx)مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج (امیرتحریک ردّ پرویزیت) دورہ کینیڈا کی چند جھلکیاں۔
مشاہیر اسلام اور اہل علم و قلم کے امیر تحریک ردّ پرویزیت کے نام چند خطوط۔
1)چیف ایگزیکٹیو کا خط۔
2) شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک۔ صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان۔
3) انٹرنیشنل ختم نبوت سرگودھا ڈویژن کے صدر قاری احمد علی ندیم کا خط۔
4) قاضی رفیق الرحمان قمر ، مہتمم خطیب جامع مسجد محلّہ کنگڑ مانسہرہ کا خط۔
5) مولانا عتیق الرحمٰن ، خطیب جامع مسجد غازی کوٹ کا خط۔
6) وقار الحق عثمان ، مہتمم دارالعلوم معارف القرآن حنیفہ مانسہرہ کا خط۔
7) مولاناعبدالمعبود، جامع مسجد حنفیہ پھولوں والا راولپنڈی کا خط۔
8) ہدایت اللہ شاہ معظم شاہ، ناظم اعلیٰ مدرسہ امدادیہ مانسہرہ کا خط۔
9) محمد خالد لطیف گھمن، مدیر انوار ختم نبوت لاہور کا خط۔
10) ڈاکٹر ایم یٰسین انجم، جامعہ مسجد و مدرسہ قمر الاسلام فیصل آباد کا خط۔
11) مولانا عبدالقیوم حقانی ، جامعہ ابوہریرہ نوشہرہ۔
12) مولانا سیف الاسلام، ڈائریکٹر مدرسہ مفتاح العلوم، ہنگو، ضلع کوہاٹ۔
بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے۔ (مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج)
شاعر اسلام سید سلیمان گیلانی کی نظم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین [فتنہ پرویزیت] (جلددوئم)

حقیقت حال
اظہار تشکر
پرویزیت کے ناپاک عزائم اور بزم طلوع اسلام کی لابنگ اور عالمی سطح پر پرویزیت کا تعاقب (علمائے حق کے نام کھلا خط) ............... (عبدالخالق بھٹی)
’’غلام احمد پرویز کے عقائد باطل اور گمراہ کن ہیں اور اسلامی عقیدے کے منافی ہیں ہر وہ شخص جو ان عقائد پر ایمان رکھتا ہو وہ کافر اور اسلام سے خارج ہوگا۔‘‘ حکومت کویت کی شرعی عدالت دار الافتاء کمیٹی کا متفقہ فیصلہ اور فتویٰ۔ الشیخ مشعل مبارک عبداللہ احمد الصباح۔ مفتی اعظم کویت۔ (اردو ترجمہ)
حکومت کویت کی شرعی عدالت دارالافتاء کمیٹی کا متفقہ فیصلہ اور فتویٰ الشیخ مشعل مبارک عبداللہ احمد الصباح۔ مفتی اعظم کویت۔ (عربی متن)
امام حرمین شریفین شیخ محمد بن عبداللہ السبیل نے بھی غلام احمد پرویز کو کافر قرار دے دیا۔
فتنہ پرویزیت کے متعلق فضیلت الشیخ عبداللہ بن السبیل۔ امام حرمین شریفین مکہ مکرمہ سعودی عرب کے فتویٰ کا اُردو ترجمہ۔
فتنہ پرویزیت کے متعلق فضیلت الشیخ عبداللہ بن السبیل۔ امام حرمین شریفین مکہ مکرمہ سعودی عرب کا عربی فتویٰ
غلام احمد پرویز اور اس کے متبعین بلا شبہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ (دارالعلوم دیوبندکا فتویٰ)
 
Top