• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرخان کا تعارف

فرخان123987

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
اسلام و علیکم دوستو میر نام فرخان ہے اور میں گجرات سے تعلق رکھتا ہو سال دویم میں ہوں. دوستو مجھے اس بات پر بہت بے چینی ہوتے ہے کہ ہم مسلم متخد کیوں نہیں اور ہمارا دشمن متخد اور طاقتور ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم مسلک اور دوسرے جگھڑے چھور کر ایک ہو جایں.
ایک ہوں مسلم خرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساخل سے تابخاک کاشغر
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

بھائی خوش آمدید

صحیح بات کہی ہے آپ نے لیکن لوگ تبھی متحد ہو سکتے ہیں جب سارے لوگ کتاب و سنت پر جمع ہو جائیں -

میری ایک بات سمجھ نہیں آئی آپ نے ہر ''ح'' کے اوپر نقطہ دیا ہوا ہے یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا وسہلا ۔
اللہ آپ سے اتحاد امت کے لیے زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
’’ ح ‘‘ کو ’’ خ ‘‘ لکھنا شاید کسی فنی خرابی کی وجہ سے ہے ۔اسی وجہ سے آپ کا نام ’’ فرحان ‘‘ بھی ’’ فرخان ‘‘ بن گیا ہے ۔ اگر واقعتا ایسا کوئی مسئلہ ہے تو آپ انتظامیہ سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسلام و علیکم دوستو میر نام فرخان ہے اور میں گجرات سے تعلق رکھتا ہو سال دویم میں ہوں. دوستو مجھے اس بات پر بہت بے چینی ہوتے ہے کہ ہم مسلم متخد کیوں نہیں اور ہمارا دشمن متخد اور طاقتور ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم مسلک اور دوسرے جگھڑے چھور کر ایک ہو جایں.
ایک ہوں مسلم خرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساخل سے تابخاک کاشغر
وعلیکم السلام
بھائی آپ گجرات سے کس جگہ سے ہو؟ میں احمدآباد سے ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید!!
اللہ تعالی آپ کی نیک خواہشات کو پورا کرے۔ آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
کوئی بات نہیں !
بندہ مسلم ہو چاہے کہیں بھی رہتا ہو، ہمارے سر آنکھوں پر!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ تو گڑبڑ ہو گئی!
مجھے تو لگاصرف پنجاب ہی دونوں جگہ موجود ہے،
اگر یہ بات ہے تو پھر ’’ حیدر آباد ‘‘ کا بھی اضافہ کرلیں ۔ اور مزید کے لیے تیار رہیں ۔ مسکراہٹ ۔
 
Top