• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض اهم کی سنت اهم؟

شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
حضرت ابو اساما رض. کهتے هے کی حضرت عبدالله بن عباس رض. تشریف لایے جب کی امام فجر کی نماز پڑها رها تها اور اپ نے دو رکات پڑهی نهی تهی تو انهونے دو رکات پڑهی فر جمات مے شامل هوکر فجر کی نماز پڑهی.
(اثارس سنن v2 page 22tahawi)

اس کی اسنادی هیسیت درکار هے؟

بھائی جان عبارت ٹھیک کر لیں ذرا!
حضرت ابو اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہ تشریف لائے جب کہ امام فجر کی نماز پڑها رها تها اور آپ نے دو رکعات پڑھی نہیں تھیں،تو انهوں نے دو رکعات پڑھیں پھر جماعت میں شامل ہو کر فجر کی نماز پڑهی.
(آثار السنن v2 page 22tahawi)

اس کی اسنادی حیثیت درکار ہے۔
 
Last edited by a moderator:
Top