• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
جنوری 12، 2018
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
السلام علیکمرحمۃ اللّٰہ علیہ صرف اور صرف ایک ہی حل ہے
١ ہر مسمان خالی الذہن ہوکر یہ سوچے کہ مجھے کسی فرقے کا دفاع نہیں نہیں کرنا میں نے اپنی آخرت بچانی ھے اور اسکے لیے حق تلاش کرنا ھے جو حق ہو اسکو قبول کرنے پر کسی پر احسان نہیں کرنا بلکہ اپنے اوپر احسان کرنا ہے کہ جہنم کی آگ بڑی سخت ہے اور کسی کی یہ زمہ داری نہیں کہ وہ مجھے جہنم سے بچائے بلکہ میں نے خود اپنے کو بچانا ھے۔
اللہ تبارک تعالی سے رو رو کر دعا کرے کہ مجھے ہدائت عطا فرما ہدایت پر زندہ رکھ اور ایمان پر خاتمہ عطاء فرما کہ اس کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز ہدایت ھے جو وہ بن مانگے ہرگز کسی کو نہیں دیتا اور اسکا وعدہ ھے کہ جو مانگے اسے ضرور عطا فرماتا ہے مگر اس کےلیے پہلے اپنے عقیقدے پر شک کرے اپنے علم کو ناقص سمجھے پھر اپنےآپ کو اس کے سپرد کر دے بے شک وہ مسب الاسباب ھے
محدث فورم کو فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے بطور پلیٹ فارم استعمال کیا جائے تاکہ اختلافی مسائل کو اتفاقی میں بدلا جاسکے۔
کیا ایسا ممکن ہے اور کیسے؟
مثبت اور قابل عمل تجاویز دیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکمرحمۃ اللّٰہ علیہ صرف اور صرف ایک ہی حل ہے
١ ہر مسمان خالی الذہن ہوکر یہ سوچے کہ مجھے کسی فرقے کا دفاع نہیں نہیں کرنا میں نے اپنی آخرت بچانی ھے اور اسکے لیے حق تلاش کرنا ھے جو حق ہو اسکو قبول کرنے پر کسی پر احسان نہیں کرنا بلکہ اپنے اوپر احسان کرنا ہے کہ جہنم کی آگ بڑی سخت ہے اور کسی کی یہ زمہ داری نہیں کہ وہ مجھے جہنم سے بچائے بلکہ میں نے خود اپنے کو بچانا ھے۔
اللہ تبارک تعالی سے رو رو کر دعا کرے کہ مجھے ہدائت عطا فرما ہدایت پر زندہ رکھ اور ایمان پر خاتمہ عطاء فرما کہ اس کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز ہدایت ھے جو وہ بن مانگے ہرگز کسی کو نہیں دیتا اور اسکا وعدہ ھے کہ جو مانگے اسے ضرور عطا فرماتا ہے مگر اس کےلیے پہلے اپنے عقیقدے پر شک کرے اپنے علم کو ناقص سمجھے پھر اپنےآپ کو اس کے سپرد کر دے بے شک وہ مسب الاسباب ھے
جی بھائی آپ کی بات بہت اچھی ہے۔
ایک کام اور کرنا ہوگا کہ احادیث کی آڑ میں امت میں اختلاف پیدا نہ کیا جائے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی بھائی آپ کی بات بہت اچھی ہے۔
ایک کام اور کرنا ہوگا کہ احادیث کی آڑ میں امت میں اختلاف پیدا نہ کیا جائے۔
ساتھ ’ قرآن ‘ بھی لگا دیں ، تاکہ آپ کی سوچ کے مطابق اختلاف ختم ہوجائے ، دین باقی رہے نہ رہے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
ساتھ ’ قرآن ‘ بھی لگا دیں ، تاکہ آپ کی سوچ کے مطابق اختلاف ختم ہوجائے ، دین باقی رہے نہ رہے ۔
آپ تو ناراض ہوگئے! بات کی تہہ کو پانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
آپ ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ قرآن و حدیث کی آڑ میں اپنی ذاتی رائے نہ پھیلائی جائے۔
کیا اس سے آپ اختلاف کریں گے؟
یا یہ کوئی ناپسندیدہ بات ہے کیا؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آپ تو ناراض ہوگئے! بات کی تہہ کو پانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
آپ ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ قرآن و حدیث کی آڑ میں اپنی ذاتی رائے نہ پھیلائی جائے۔
کیا اس سے آپ اختلاف کریں گے؟
یا یہ کوئی ناپسندیدہ بات ہے کیا؟
انسان کو جس چیز سے جتنا پیار ، محبت ، لگاؤ اور انس ہے ، اس کے لیے اسی قدر ’ محتاط ‘ الفاظ استعمال کرتا ہے ۔
بہر صورت آپ اب سو تاویلیں کریں ، یہ باتیں کہ احادیث اختلاف کا باعث ہیں ، یہ پہلی دفعہ آپ کے کی بورڈ سے نہیں نکلیں ، یہ دل کی باتیں بہت سوں کی زبان سے پھسلی ہیں ۔
پھر وہی پرانی بحثیں کھل جائیں ، ورنہ آپ کا اتحاد و اتفاق کا جذبہ آپ کو احادیث تک تو لے گیا ہے ، لیکن اس سے پہلے ہی رستے میں جو فقہی مذاہب کے نام پر بٹوارے ہیں ، وہاں آپ کی نظرنہیں گئی ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
انسان کو جس چیز سے جتنا پیار ، محبت ، لگاؤ اور انس ہے ، اس کے لیے اسی قدر ’ محتاط ‘ الفاظ استعمال کرتا ہے ۔
بہر صورت آپ اب سو تاویلیں کریں ، یہ باتیں کہ احادیث اختلاف کا باعث ہیں ، یہ پہلی دفعہ آپ کے کی بورڈ سے نہیں نکلیں ، یہ دل کی باتیں بہت سوں کی زبان سے پھسلی ہیں ۔
پھر وہی پرانی بحثیں کھل جائیں ، ورنہ آپ کا اتحاد و اتفاق کا جذبہ آپ کو احادیث تک تو لے گیا ہے ، لیکن اس سے پہلے ہی رستے میں جو فقہی مذاہب کے نام پر بٹوارے ہیں ، وہاں آپ کی نظرنہیں گئی ۔
فقہی مذاہب میں اتحاد و اتفاق کے لئے بھی تو قرآن و حدیث ہی کی طرف رجوع کرنا ہوگا اور یہ آپ کو پسند نہیں۔
میں نے اس اتحاد کے لئے تعاون کی اپیل کی جس پر کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔
اتحاد کی دھجیاں اڑانے والے میدان میں آئے۔
جب دیکھا کہ جب تک ان کی غلط فہمی (کہ فقہاء قرآن و حدیث کے مخالف اور اہل حدیث اس کے ماننے والے) دور نہ کی گئی تو یہ اتحاد میں معاون نہ ہوں گے۔ پہلے ان کی غلط فہمی دور کی جائے۔ اسی مقصد کے لئے وہ اختلافی مسائل جن کا تعلق دیکھے جانے سے ہے انہیں ڈسکس کرنا شروع کیا۔ حالاں کہ اختلاف تو ڈھیر سارے مسائل میں ہے مگر وہ جب تک بتائے نہ جئیں کسی کو پتہ نہیں چلتا۔ نگر یہ وہ مسائل ہیں کہ دیکھنے والا بتاسکتا ہے کہ یہ اہل حدیث ہے۔
 
شمولیت
جنوری 12، 2018
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
جی بھائی آپ کی بات بہت اچھی ہے۔
ایک کام اور کرنا ہوگا کہ احادیث کی آڑ میں امت میں اختلاف پیدا نہ کیا جائے۔
اسلام علیکم ورحمةاللہ وبارکة بھائی حدیث شریف سارے ہی پڑھتے ہیں بلکہ قرآن شریف بھی پڑھتے ہیں مگر یقین اپنے اپنے مولوی کی بات پر کرتے ہیں قرآن وحدیث کا فہم نہیں رہا تاویل کرکے یا ضعیف کہ کر یا راوی غلط کہہ کر سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہا جارہا ھے ۔ ہر کوئی اپنے دفاع میں مصروف ھے اگر یہی مصروفیت حق کی تلاش میں ہوجائے تو اگر ہر مسلم اس فکر میں ہو کہ کہیں میں غلط تو نہیں تو انشااللہ مدد الہی سے حق ضرور مل جائے گا مگر اللہ تعالی ایسا نہیں کہ جو مچھلی مانگے اسے سانپ دے دے اور جو سانپ کا طلب گار ہو اسے مچھلی پکڑا دے
 
Top