شکریہ
محترم مفتی صاحب اس فورم پر قادیانی بھی ہوسکتے ہے جو خود کو مسلمان کہتے ہے کیا آپ ان کی بات کررہیں ہے ؟
اور یہاں احادیث کو نہ ماننے والے منکر حدیث و پرویزی بھی ہے وہ بھی خود کو مسلمان کہتے ہے یا ان کی بات کررہیں ہے ؟
اور قبر پرست شرکیہ عقائد رکھنے والے مسلمان بھی ہے کیا آپ ان کی بات کررہیں ہے ؟
یا اندھا اکابر پرست بدعتی مسلمان؟
یا امام کو اپنا رب بنا لینے والے مسلمان؟
یا عذاب قبر کا منکر برزخی مسلمان؟
یا اپنے سوا سب کو کافر کہنے والا اور خود کو صرف مسلم کہنے والا خارجی مسلمان؟
یا قرآن وحدیث پر فہم سلف صالحین کی روشنی میں عمل کرنے والے اہل حدیث مسلمان؟
آپ ان میں سے کس جماعت کی بات کررہے ہیں برائے مہربانی نشاندہی کیجئے ؟؟؟
جزاکم اللہ خیرا
آپ بات گما پھیرا کر ایک مسلک پر لے آئے ہیں
سلف کی روشنی والا اہلحدیث
میں نہیں کہتا اہلحدیث گمرا ہ ہیں
اہلحدیث اہلسنت میں شامل ہیں
لیکن ذرا یہ انداز اختیار کر کے بھی دیکھو
میرے بھائی جب بازار میں سوادا لینے ہم جاتے ہیں تو کیا بغیر دیکھے پرکھے لے لیتے ہیں ،دین کے معاملہ میں بھی اتنا سادہ نہیں بننا چاہئے،چا لیس دن با وضو رہے کثرت سے استغفار کا ورد کریں ،ضروت سے زیادہ بولنا ،کھانا اور سونا چھوڑ دے،ہمہ وقت متوجہ الی اللہ رہنے کی کوشش کریں ،چالیس دنوں میں پابندی سے تہجد ادا کریں اور اللہ سے یہ دعا کریں
یا اللہ مجھے روئے زمین پر تیرے قرب والوإ کی جو جماعت ہے جس کو تو انعام یافتہ فرماتا ہے مجھے اس میں شامل فرما۔امین
یھدی الیہ مینیب
مجرب ہے