• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم
مکتبہ الفرقان ٹرسٹ نے شیخ علی محمد الصلابی کی کتب کے اردو ترجمے شائع کیے ہیں ان کو بھی اپلوڈ کرلیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
http://kitabosunnat.com/nashreen/al-furqan-trust-khan-garh-zila-muzaffar-garh
جزاک اللہ خیرا @محمد نعیم یونس بھائی۔ بھائی جان اگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر بھی شیخ الصلابی حفظہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ موجود ہو تو اس کو بھی اپلوڈ کرلیا جائے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
فرمائشی کتب والوں کے لیے خوش خبری

السلام علیکم!
جن لوگوں نے محدث لائبریری میں کتابیں اپ لوڈ کرنے کی فرمائش کی ہے ان کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے۔
محدث ویب سائٹس نیٹ ورک کے ڈائریکٹر محترم جناب ڈاکٹر حافظ انس نضر صاحب نے سفارش کی ہے کہ اب تک جو کتابیں فرمائش کی جا چکی ہیں اور وہ ہماری لائبریری میں موجود نہیں ہیں، وہ سب کتب بازار سے منگوا کر انہیں سکین کروا کے اپ لوڈ کر دی جائیں اور ان تمام کتب کی رقم کی ادائیگی بھی انس صاحب کی منظوری کے بعد ادارہ ہی کرے گا۔ اور یہ کام فوری بنیادوں پر کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ

نوٹ: فرمائشی کتب کے لیے آگے بھی فنڈ کی ضرورت پیش آتی رہے گی، تو سب بھائیوں اور دوستوں سے اپیل ہے کہ آپ بھی اس کارِ خیر میں شریک ہو سکتے ہیں۔یہ بہت عظیم کام ہے اس میں ضرور شریک ہونے کی کوشش کیجیے ۔ آپ کی خرید کر دی ہوئی کتب سے جب تک لوگ مستفید ہوتے رہیں گے،آپ کی زندگی میں اور اور زندگی کے بعد ، تب تک آپ کو اس کا اجر ملتا رہے گا۔ ان شاء اللہ
علم رجال کے طلباء کے لیے علامہ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ کی "تقریب التہذیب" ایک بہترین راہنما کتاب ہے جو مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ اصول ستہ کے رجال کی ثقاہت وضعف سمجھنے میں ممد ومعاون ثابت ہوتی ہے- اُردو ترجمہ منظر عام پر آ گیا- ضخامت 2 جلدیں | قیمت 2200 روپے | فری ہوم ڈلیوری رابطہ: بک کارنر، جہلم، پاکستان | 0544614977، 0544621953
16179809_1292744574138390_6163247315951988071_o.jpg
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بتا سکتا ھے کہ تقریب التھذیب کے مترجم کس مسلک سے تعلق رکھتے ھیں یعنی اھلِ حدیث ھیں یا دیوبندی، بریلوی
 

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
کیا ان کتب کے ترجمہ سے کچھ فائدہ ہوتا ہے؟ یا نقصان ہی نقصان؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
Top