• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائشی کتب کی اپلوڈنگ کا آغاز

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بسم الله الرحمن الرحيم​

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تمام بھائیوں کی خیروعافیت کی ابتدائی گفتگو کےبعد اللہ کی توفیق اور آپ لوگوں کی دعاؤں سے ہم اس قابل ہوگئے کہ آپ کی فرمائش کردہ کتابوں کو اپلوڈ کریں۔آج سے انشاءاللہ فرمائشی کتابوں کی اپلوڈنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ہماری کوشش ہوگی کہ ہر دن ایک دوکتابیں اپلوڈ کردیں۔مزید آپ دعا کریں کہ اللہ تعالی ہماری مدد کرے۔آمین
نوٹ
سب سے پہلے تو آپ اس لسٹ کو دیکھیں۔اس لسٹ میں جن کتابوں کو اسکین کیا جارہا تھا الحمدللہ ان کی اسکیننگ مکمل ہوگئی ہے۔اب ان شاءاللہ اپلوڈنگ کی طرف توجہ مرکوز کرتے ہیں۔اس لسٹ کو دیکھتے رہیے۔ہر روز ایک یا دو کتابیں اپلوڈ کی جائیں گی۔
1۔صحابیات طیبات
2۔اصول فقہ پر ایک نظر
3-ارکان اربعہ کتاب وسنت کی روشنی میں
4-ہندوستان میں وہابی تحریک
5-دریائے کابل سے دریائے یرموک تک
6۔غنیۃ الطالبین
7۔قصص الانبیآء،قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں
8۔انسانی دنیا پر مسلمانوں کےعروج وزوال کا اثر
9۔اسعاد العباد بحقوق الوالدین والاولاد
10۔خاندانی نظام
11۔معرکہ ایمان ومادیت
12۔تفسیر فضل القرآن۔جزء اول
13۔تفسیر فضل القرآن۔جزء دوم
14۔تفسیر فضل القرآن۔جزء سوئم
15۔منصب نبوت اور اس کے عالی مقام حاملین
16۔نماز کے مسائل
17۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد اول۔پارٹ1
18۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد اول۔پارٹ2
19۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد دوم ،پارٹ1
20۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد دوم ،پارٹ2
21۔فتاوی اصحاب الحدیث،جلداول
22۔فتاوی اصحاب الحدیث،جلددوم
23۔بریلویت تاریخ وعقائد
24۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد سوم،پارٹ1
25۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد سوم،پارٹ2
26۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد چہارم۔پارٹ1
27۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد چہارم۔پارٹ2
28۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد پنجم،پارٹ1
29۔تفسیر دعوۃ القرآن جلد پنجم،پارٹ2
30۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ۔جلداول،پارٹ1
31۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ۔جلداول،پارٹ2
32۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ- جلددوم،پارٹ1
33۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ- جلددوم،پارٹ2
34۔اسلام اور موسیقی پر’’ اشراق ‘‘کے اعتراضات کا جائزہ
35۔فتاوی ثنائیہ مدنیہ جلد1
36۔قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 1
37۔قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 2
38۔سو (100) مشہور ضعیف احادیث
39۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ۔جلدسوم،پارٹ1
40۔اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ۔جلدسوم،پارٹ2
41۔طبقات کبیر۔جلداول
42۔طبقات کبیر ۔جلددوم
43۔طبقات کبیر۔جلدسوم
44۔طبقات کبیر۔جلد چہارم
45۔طبقات کبیرجلد پنجم
47۔طبقات کبیرجلدششم
48۔طبقات کبیرجلد ہفتم
49۔طبقات کبیرجلد ہشتم
50۔قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد1
51۔قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہی احکام و مسائل جلد2
52۔معانی القرآن الکریم
53۔ایمان باللہ کی حقیقت
54۔ذکر و دعا
55۔میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟
56۔تاریخ طبری جلد1
57۔تاریخ طبری جلد2
58۔تاریخ طبری جلد3
59۔تاریخ طبری جلد4
60۔تاریخ طبری جلد5
61۔تاریخ طبری جلد6
62. تاریخ طبری جلد7
63. تاریخ طبری جلد8
64. تاریخ طبری جلد9
65. تاریخ طبری جلد10
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top