• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائش تراجم کتب

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فرمائش کتب کے علاوہ ایک زمرہ ایسا بھی ہونا چاہیئے ، جہاں کتب کی ترجمے کی فرمائش یا گزارش پیش کی جائے۔
علم کا ایک ذخیرہ اس وقت عربی کتب میں موجود ہے ۔ اس پر خصوصی توجہ دینی چاہیئے ، آج بھی کئی اہم کتب اردو ترجمہ میں دستیاب نہیں ہے۔اگر مجلس تحقیق اسلامی و دیگر عبور رکھنے والی شخصیات ان کتب کے اردو تراجم کر دیں تو یہ علم کے فروغ کی بہت بڑی خدمت ہو گی۔ان شاء اللہ

اس حوالے سے کچھ کتاب میرے علم میں ہے۔خواہش ہے کہ ان کے اردو ترجمے پر کام کیا جائے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

وعلیکم السلام
اس بارے میں بہت پہلے ڈسکس ہو چکی ہے، یہ کام صرف بولنے سے نہیں ہوگا، کوئی ایک بڑی کتاب کو ہی ترجمہ کرنے میں لاکھوں روپے لگ سکتے ہے،
میرے دماغ میں بہت دنوں سے ایک بات چل رہی ہے کہ جیسے مسند امام احمد بن حنبل کتاب ابھی تک یونیکوڈ نہیں ہوئی ہے تو اس کو ٹائپ کیا جائے، اور ایک ٹیم کی طرح ہر فرد روزانہ پانچ حدیثیں ٹائپ کرے اگر یہ کام دس ممبر کرے تو روز پچاس حدیثیں ٹائپ ہو سکتی ہے، یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے، ہر ممبر روزانہ کچھ حدیثیں ٹائپ کرے اور ایک مین ممبر روزانہ اس ٹائپ کے ہوئے مواد کو ایک فائل میں سیٹ کرتا جائے.
 
  • پسند
Reactions: Dua

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بھائی مسند احمد تو یونیکوڈ میں موجود ہے ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر میں۔
اب دوسری کتب کے بارے میں یہ سوچنا چاہیے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی مسند احمد تو یونیکوڈ میں موجود ہے ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر میں۔
اب دوسری کتب کے بارے میں یہ سوچنا چاہیے۔
لیکن کیا وہ مستند ترجمہ ہے؟؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جس "مستند" ترجمے کو آپ ٹائپ کریں گے وہ بھی کسی دیوبندی کا ہی کیا ہوا ہے۔ ترجموں کے معاملے میں اتنا حساس نہیں ہونا چاہیے۔ اگر کوئی غلطی نظر آئے تو ٹھیک کر دی جائے گی، ویسے تو ان پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ یہ تو پھر مسلمان ہیں، مشکوۃ کا پہلا انگلش ترجمہ ایک عیسائی نے کیا تھا، اور عربی کی مشہور لغت کی کتاب المنجد بھی ایک عیسائی کی ہی لکھی گئی ہے لیکن سب ان پر اعتماد کرتے ہیں۔
 
مسند امام احمد بن حنبل تو میرے پاس یونیکوڈ میں موجود ہے ، اسے میں نے ورڈ فائل کی شکل میں تیار کر رکھا ہے، یہی سوچ کر کام آگے نہیں بڑھایا کہ یہ دیوبندی ترجمہ ہے.
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
ان کتب کو بھی یونیکوڈ میں کرنا ہے:
صحیح ابن خزیمہ
جلد اول، جلد دوم، جلد سوئم، جلد چہارم
مسند حمیدی کا اردو ترجمہ (مکمل)
مسند الشافعی کا اردو ترجمہ
دلائل النبوۃ لابی نعیم الاصبہانی کا اردو ترجمہ (تحقیق کے بغیر)
دلائل النبوۃ للبیہقی کا اردو ترجمہ (تین جلدیں)
شعب الایمان للبیہقی کا اردو ترجمہ (چھ جلدیں)
شرح معانی الآثار کا اردو ترجمہ
جلد اول، جلد دوم، جلد سوم
(دوسرا ترجمہ) جلد اول، جلد دوم، جلد سوم، جلد چہارم
سنن الدارقطنی کا اردو ترجمہ
جلد اول، جلد دوم، جلد سوم،
اس کے علاوہ مستدرک الحاکم کا مکمل اردو ترجمہ تین جلدوں میں ماکیٹ میں دستیاب ہے لیکن آن لائن اس کی صرف ایک ہی جلد ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تو بھائی پھر دیر کس بات کی۔
ایزی قرآن والے سوفٹویر کی تمام حدیثوں کی کتاب پر میں ایک دن بیٹھا اور کچھ trick سے کچھ گھنٹوں میں ہی تمام مواد کوپی کر لیا، اب سوال یہ ہے کہ میں نے جو کوپی کیا ہے اس میں باب وغیرہ نہیں ہے بس سیدھے سیدھے نمبر وائز حدیث ہے عربی بھی موجود نہیں،
 
Top