• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمودات حضرت محبوب سبحانی عبدالقادر جیلانی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
فرمودات حضرت محبوب سبحانی عبدالقادر جیلانی

مصنف
حکیم عبدالرحمان خلیق

ناشر
ادارہ تبلیغ القرآن والسنۃ سنت نگر لاہور


تبصرہ
شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی ذاتی تصنیفات کے حوالہ سے معلوم ہوتا ہےکہ وہ ایک عالم باعمل اور عقیدہ اہل السنۃ پر کاربند نظر آتے ہیں بلکہ آپ خود اپنے عقیدہ کے حوالہ سے لکھتے ہیں اعتقادنا اعتقاد السلف الصالح والصحابة ہمار عقیدہ وہی ہے جوصحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور سلف صالحین کا ہے اور شیخ عبد القادر دورسرں کو بھی سلف صالحین کا عقیدہ مذہب اختیار کرنے کی تلقین کرتے تھے ۔ مگر شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے فرطِ عقیدت میں شیخ کی خدمات وتعلیمات کو پس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی دین وضع کر رکھا ہے جو نہ صرف قرآن وسنت کے صریح خلاف ہے بلکہ شیخ کی مبنی برحق تعلیمات کے بھی منافی ہے ۔زیر نظر کتابچہ شیخ عبدالقادر جیلانی کی مشہور ومعروف کتاب غنیۃ الطالبین سے اخذکردہ ہے ۔ عبادات ،عقائد او ربدعات خرافات کے حوالے سے شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات کو حکیم عبد الرحمن خلیق نے سوال وجواب کی صورت اس مختصر کتابچہ میں جمع کردیا ہے جسے پڑھ کر شیخ کا عقیدہ ومسلک واضح ہوجاتاہے او ر ان کی طرف منسوب غلط قسم کے مسائل کی حققیت بھی آشکارہ ہوجاتی ہے اللہ تعالی شیخ عبدالقادر جیلانی  کی مرقد پر اپنی رحمتوں کانزول فرمائے اور اس مختصر رسالے کو لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
عرض ناشر
آؤ بڑے پیر صاحب سے پوچھیں مسائل کی کہانی سید عبدالقادر کی زبانی
نماز کے مسائل
اذان
صف بندی
نماز کی نیت
اقامت
ہاتھ کہاں باندھیں جائیں؟
فاتحہ خلف الامام
ایک وضاحت
آمین پکارنا
رفیع الیدین
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا
جلسہ استراحت
تورک
دعاء قنوت
جمعہ کی سنتیں
نمازوں کا بہترین وقت
نماز فجر کا صحیح وقت
نماز عصر کا صحیح وقت
کچھ خاص نمازیں
عید کی نماز
نماز جنازہ
نماز تسبیح
بارش طلب کرنے کی دعا
بدعت اور اہل بدعت
کچھ مزید احادیث مبارکہ
عاشورہ محرم
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی برسی
ایک اور برسی گیارہویں شریف
اصلاح معاشرہ
قوالی اور سماع
پختہ قبریں اور مزار
غیراللہ کو سجدہ کرنا
اہل حدیث اور حضرت عبدالقادر جیلانی
 
Top